لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 5

وَ لَقَدۡ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ وَ جَعَلۡنٰہَا رُجُوۡمًا لِّلشَّیٰطِیۡنِ وَ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابَ السَّعِیۡرِ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡزَیَّنَّاالسَّمَآءَالدُّنۡیَابِمَصَابِیۡحَوَجَعَلۡنٰہَارُجُوۡمًالِّلشَّیٰطِیۡنِوَاَعۡتَدۡنَالَہُمۡعَذَابَالسَّعِیۡرِ
اور البتہ تحقیقمزین کیا ہم نےآسمان کودنیا کےساتھ چراغوں کےاور بنایا ہم نے انہیںمارنے کی چیزشیطانوں کے لیےاور تیا ر کر رکھا ہے ہم نےان کے لیےعذاببھڑکتی آگ کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡزَیَّنَّاالسَّمَآءَالدُّنۡیَابِمَصَابِیۡحَوَجَعَلۡنٰہَارُجُوۡمًالِّلشَّیٰطِیۡنِوَاَعۡتَدۡنَالَہُمۡعَذَابَالسَّعِیۡرِ
اور بلا شبہ یقیناسجایا ہم نےآسمان کوقریب کےچراغوں سےاور بنایا ہم نے اس کومار بھگانے کا ذریعہشیطانوں کے لئےاور تیار کر رکھا ہے ہم نےان کے لئےعذاببھڑکتی ہوئی آگ کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْزَيَّنَّاالسَّمَآءَ الدُّنْيَابِمَصَابِيْحَوَجَعَلْنٰهَارُجُوْمًالِّلشَّيٰطِيْنِوَاَعْتَدْنَالَهُمْعَذَابَ السَّعِيْرِ
اور البتہ تحقیقزینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نےآسمان دنیا کوچراغوں کے ساتھاور بنایا ہم نے ان کومارنے کی چیزشیطانوں کے لیےاور تیار کیا ہم نےان کے لیےجلنے کا عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2زَيَّنَّاWe have beautified
3السَّمَاءَthe heaven
4الدُّنْيَاnearest
5بِمَصَابِيحَwith lamps
6وَجَعَلْنَاهَاand We have made them
7رُجُومًا(as) missiles
8لِلشَّيَاطِينِfor the devils
9وَأَعْتَدْنَاand We have prepared
10لَهُمْfor them
11عَذَابَpunishment
12السَّعِيرِ(of) the Blaze