لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الملك (67) — آیت 27

فَلَمَّا رَاَوۡہُ زُلۡفَۃً سِیۡٓـَٔتۡ وُجُوۡہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ قِیۡلَ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَدَّعُوۡنَ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡہُزُلۡفَۃًسِیۡٓئَتۡوُجُوۡہُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَقِیۡلَہٰذَاالَّذِیۡکُنۡتُمۡبِہٖتَدَّعُوۡنَ
پھر جبوہ دیکھ لیں گے اسےنزدیکبگڑ جائیں گےچہرےان کے جنہوں نےکفر کیااور کہہ دیاجائے گایہ ہےوہ جوتھے تمجس کوتم مانگا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡہُزُلۡفَۃًسِیۡٓـَٔتۡوُجُوۡہُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَقِیۡلَہٰذَاالَّذِیۡکُنۡتُمۡبِہٖتَدَّعُوۡنَ
پس جبوہ دیکھیں گے اس کوقریب سےبگڑ جا ئیں گےچہرےان لوگو ں کےجنہوں نے کفر کیااور کہا جائے گایہی ہےوہ جسکوتھے تمساتھ اسکےمانگا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاَوْهُزُلْفَةًسِيْٓئَتْوُجُوْهُ الَّذِيْنَكَفَرُوْاوَقِيْلَهٰذَا الَّذِيْكُنْتُمْبِهٖتَدَّعُوْنَ
پھر جبوہ دیکھ لیں گے اس کونزدیکبگڑ جائیں گےچہرے ان لوگوں کےجنہوں نے کفر کیااور کہہ دیاجائے گایہ ہے وہ چیزتھے تمساتھ اس کےتم تقاضا کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاBut when
2رَأَوْهُthey (will) see it
3زُلْفَةًapproaching
4سِيئَتْ(will be) distressed
5وُجُوهُ(the) faces
6الَّذِينَ(of) those who
7كَفَرُواdisbelieved
8وَقِيلَand it will be said
9هَذَاThis
10الَّذِي(is) that which
11كُنْتُمْyou used to
12بِهِfor it
13تَدَّعُونَcall