لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التحريم (66) — آیت 6
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَہۡلِیۡکُمۡ نَارًا وَّ قُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ عَلَیۡہَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعۡصُوۡنَ اللّٰہَ مَاۤ اَمَرَہُمۡ وَ یَفۡعَلُوۡنَ مَا یُؤۡمَرُوۡنَ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡوَاَہۡلِیۡکُمۡنَارًاوَّقُوۡدُہَاالنَّاسُوَالۡحِجَارَۃُعَلَیۡہَامَلٰٓئِکَۃٌغِلَاظٌشِدَادٌلَّایَعۡصُوۡنَاللّٰہَمَاۤاَمَرَہُمۡوَیَفۡعَلُوۡنَمَایُؤۡمَرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوبچاؤاپنے آپ کواور اپنے گھروالوں کوایسی آگ سےایندھن ہو گا اس کالوگاور پتھراس پرفرشتے ہیںسختزبردستنہیں وہ نافرمانی کرتےاللہ کیاس میں جس کااس نے حکم دیا انہیںاور وہ کرتے ہیںجس کاوہ حکم دئیے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡوَاَہۡلِیۡکُمۡنَارًاوَّقُوۡدُہَاالنَّاسُوَالۡحِجَارَۃُعَلَیۡہَامَلٰٓئِکَۃٌغِلَاظٌشِدَادٌلَّایَعۡصُوۡنَاللّٰہَمَاۤاَمَرَہُمۡوَیَفۡعَلُوۡنَمَایُؤۡمَرُوۡنَ
اےوہ لوگو جوایمان لائے ہوبچاؤاپنے آپ کواور اپنے گھر والوں کوآگ سےجس کا ایندھنآدمیاور پتھر ہیںجس پرفرشتے ہیںتند مزاجسخت گیرنہیں وہ نافرمانی کرتےاللہ تعالیٰ کیجوحکم دے انہیںاور وہ وہی کرتے ہیںجس کاحکم دیا جاتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاقُوْٓا اَنْفُسَكُمْوَاَهْلِيْكُمْنَارًاوَّقُوْدُهَا النَّاسُوَالْحِجَارَةُعَلَيْهَا مَلٰٓئِكَةٌغِلَاظٌشِدَادٌلَّا يَعْصُوْنَ اللّٰهَمَآ اَمَرَهُمْوَيَفْعَلُوْنَمَايُؤْمَرُوْنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہوبچاؤ اپنے آپ کواور اپنے گھروالوں کوآگ سےایندھن اس کا لوگ ہوں گےاور پتھرس پر فرشتے ہیںسخت دلزور آور۔ مضبوطنہیں وہ نافرمانی کرتے اللہ کیجو اس نے حکم دیا ان کواور وہ کرتے ہیںوہ جووہ حکم دئیے جاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2الَّذِينَ(you) who
3آمَنُواbelieve!
4قُواProtect
5أَنْفُسَكُمْyourselves
6وَأَهْلِيكُمْand your families
7نَارًا(from) a Fire
8وَقُودُهَاwhose fuel
9النَّاسُ(is) people
10وَالْحِجَارَةُand stones
11عَلَيْهَاover it
12مَلَائِكَةٌ(are) Angels
13غِلَاظٌstern
14شِدَادٌsevere
15لَاnot
16يَعْصُونَthey disobey
17اللَّهَAllah
18مَا(in) what
19أَمَرَهُمْHe Commands them
20وَيَفْعَلُونَbut they do
21مَاwhat
22يُؤْمَرُونَthey are commanded

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل