لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التحريم (66) — آیت 2

قَدۡ فَرَضَ اللّٰہُ لَکُمۡ تَحِلَّۃَ اَیۡمَانِکُمۡ ۚ وَ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡفَرَضَاللّٰہُلَکُمۡتَحِلَّۃَاَیۡمَانِکُمۡوَاللّٰہُمَوۡلٰىکُمۡوَہُوَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
تحقیقمقرر کر دیا ہےاللہ نےتمہارے لیےکھولنا(کفارہ)تمہاری قسموں کااور اللہمولا ہے تمہارااور وہی ہےخوب علم والاخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡفَرَضَاللّٰہُلَکُمۡتَحِلَّۃَاَیۡمَانِکُمۡوَاللّٰہُمَوۡلٰىکُمۡوَہُوَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
یقیناًمقرر کر دیااللہ تعالیٰ نےتمہارے لیےکھولنااپنی قسموں کواور اللہ تعالیٰکارساز ہے تمہارااور وہسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ فَرَضَ اللّٰهُلَكُمْتَحِلَّةَاَيْمَانِكُمْوَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْوَهُوَ الْعَلِيْمُالْحَكِيْمُ
تحقیق فرض کیا اللہ نےتمہارے لیےکھولناتمہاری قسموں کااور اللہ تعالیٰ مولا ہے تمہارااور وہ علم والا ہےحکمت والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْIndeed
2فَرَضَhas ordained
3اللَّهُAllah
4لَكُمْfor you
5تَحِلَّةَ(the) dissolution
6أَيْمَانِكُمْ(of) your oaths
7وَاللَّهُAnd Allah
8مَوْلَاكُمْ(is) your Protector
9وَهُوَand He
10الْعَلِيمُ(is) the All-Knower
11الْحَكِيمُthe All-Wise