لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطلاق (65) — آیت 4

وَ الِّٰٓیۡٔ یَئِسۡنَ مِنَ الۡمَحِیۡضِ مِنۡ نِّسَآئِکُمۡ اِنِ ارۡتَبۡتُمۡ فَعِدَّتُہُنَّ ثَلٰثَۃُ اَشۡہُرٍ ۙ وَّ الِّٰٓیۡٔ لَمۡ یَحِضۡنَ ؕ وَ اُولَاتُ الۡاَحۡمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنۡ یَّضَعۡنَ حَمۡلَہُنَّ ؕ وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مِنۡ اَمۡرِہٖ یُسۡرًا ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالّٰٓـِٔىۡیَئِسۡنَمِنَ الۡمَحِیۡضِمِنۡ نِّسَآئِکُمۡاِنِارۡتَبۡتُمۡفَعِدَّتُہُنَّثَلٰثَۃُاَشۡہُرٍوَّالّٰٓـِٔىۡلَمۡیَحِضۡنَوَاُولَاتُ الۡاَحۡمَالِاَجَلُہُنَّاَنۡیَّضَعۡنَحَمۡلَہُنَّوَمَنۡیَّتَّقِاللّٰہَیَجۡعَلۡلَّہٗمِنۡ اَمۡرِہٖیُسۡرًا
اور وہ عورتیںجو مایوس ہو چکی ہوںحیض سےتمہاری عورتوں میں سےاگرشک ہو تمہیںتو عدت ان کیتینماہ ہےاور ان عورتوں(کی بھی)جونہیںوہ حائضہ ہوئیںاور حمل والیاںعدت ان کی(یہ ہے)کہوہ وضع کر دیںحمل اپنااور جو کوئیڈرے گااللہ سےوہ کر دے گااس کے لیےاس کے کام میںآسانی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالّٰٓـِٔىۡیَئِسۡنَمِنَ الۡمَحِیۡضِمِنۡ نِّسَآئِکُمۡاِنِارۡتَبۡتُمۡفَعِدَّتُہُنَّثَلٰثَۃُاَشۡہُرٍوَّالّٰٓـِٔىۡلَمۡیَحِضۡنَوَاُولَاتُ الۡاَحۡمَالِاَجَلُہُنَّاَنۡیَّضَعۡنَحَمۡلَہُنَّوَمَنۡیَّتَّقِاللّٰہَیَجۡعَلۡلَّہٗمِنۡ اَمۡرِہٖیُسۡرًا
اورجو عورتیںمایوس ہوچکی ہوںحیض سےتمہاری عورتوں میں سےاگرتمہیں شک ہوتوعدت ان کیتینماہ ہےاورانکی جنہیںنہیںحیض آیااور حمل والی عورتیںعدت ان کییہ کہوہ وضع کردیںحمل اپنااورجوڈرےگااللہ تعالیٰ سےکردےگااس کے لیےاس کے کام سےآسانی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَ الّٰٓئِیْ يَئِسْنَمِنَ الْمَحِيْضِمِنْ نِّسَآئِكُمْاِنِ ارْتَبْتُمْفَعِدَّتُهُنَّثَلٰثَةُ اَشْهُرٍوَ الّٰٓئِیْ لَمْيَحِضْنَوَاُولَاتُ الْاَحْمَالِاَجَلُهُنَّاَنْيَّضَعْنَ حَمْلَهُنَّوَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَيَجْعَلْ لَّهٗمِنْ اَمْرِهٖيُسْرًا
اور وہ عورتیں جو مایوس ہوچکی ہوںحیض سےتمہاری عورتوں میں سےاگر شک ہو تم کوتو ان کی عدتتین مہینے ہےاور وہ عورتیں ، نہیںجنہیں ابھی حیض آیا ہو۔ جو حائضہ ہوئی ہوںاور حمل والیاںان کی عدتکہوہ رکھ دیں اپنا حملاور جو ڈرے گا اللہ سےوہ کردے گا اس کے لیےاس کے کام میںآسانی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّائِيAnd those who
2يَئِسْنَhave despaired
3مِنَof
4الْمَحِيضِthe menstruation
5مِنْamong
6نِسَائِكُمْyour women
7إِنِif
8ارْتَبْتُمْyou doubt
9فَعِدَّتُهُنَّthen their waiting period
10ثَلَاثَةُ(is) three
11أَشْهُرٍmonths
12وَاللَّائِيand the ones who
13لَمْnot
14يَحِضْنَ[they] menstruated
15وَأُولَاتُAnd those who (are)
16الْأَحْمَالِpregnant
17أَجَلُهُنَّtheir term
18أَنْuntil
19يَضَعْنَthey deliver
20حَمْلَهُنَّtheir burdens
21وَمَنْAnd whoever
22يَتَّقِfears
23اللَّهَAllah
24يَجْعَلْHe will make
25لَهُfor him
26مِنْof
27أَمْرِهِhis affair
28يُسْرًاease