لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ التغابن (64) — آیت 14

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ مِنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ وَ اَوۡلَادِکُمۡ عَدُوًّا لَّکُمۡ فَاحۡذَرُوۡہُمۡ ۚ وَ اِنۡ تَعۡفُوۡا وَ تَصۡفَحُوۡا وَ تَغۡفِرُوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّمِنۡ اَزۡوَاجِکُمۡوَاَوۡلَادِکُمۡعَدُوًّالَّکُمۡفَاحۡذَرُوۡہُمۡوَاِنۡتَعۡفُوۡاوَتَصۡفَحُوۡاوَتَغۡفِرُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوبےشکتمہاری بیویوں میں سےاور تمہاری اولاد میں سےدشمن ہیںتمہارےپس محتاط رہو ان سےاور اگرتم معاف کر دواور تم درگزر کرواور تم بخش دوتو بےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّمِنۡ اَزۡوَاجِکُمۡوَاَوۡلَادِکُمۡعَدُوًّالَّکُمۡفَاحۡذَرُوۡہُمۡوَاِنۡتَعۡفُوۡاوَتَصۡفَحُوۡاوَتَغۡفِرُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےلوگوجوایمان لائے ہویقیناًتمہاری بیویوں میں سےاورتمہاری اولادوں میں سےدشمن ہیںتمہارے لیےسوہوشیاررہوان سےاوراگرتم معاف کردواوردرگزرکرواورتم بخش دوتویقیناًاﷲتعالیٰبے حدبخشنے والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْوَاَوْلَادِكُمْعَدُوًّالَّكُمْفَاحْذَرُوْهُمْوَاِنْ تَعْفُوْاوَتَصْفَحُوْاوَتَغْفِرُوْافَاِنَّ اللّٰهَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
اےلوگو جو ایمان لائے ہوبیشک تمہاری بیویوں میں سےاور تمہارے بچوں میں سےدشمن ہیںتمہارے لیےپس بچو ان سےاور اگر تم معاف کردو گےاور درگزر کرو گےاور بخش دو گےتو بیشک اللہ تعالیٰغفور رحیم ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2الَّذِينَ(you) who
3آمَنُواbelieve!
4إِنَّIndeed
5مِنْfrom
6أَزْوَاجِكُمْyour spouses
7وَأَوْلَادِكُمْand your children
8عَدُوًّا(are) enemies
9لَكُمْto you
10فَاحْذَرُوهُمْso beware of them
11وَإِنْBut if
12تَعْفُواyou pardon
13وَتَصْفَحُواand overlook
14وَتَغْفِرُواand forgive
15فَإِنَّthen indeed
16اللَّهَAllah
17غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
18رَحِيمٌMost Merciful