لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجمعة (62) — آیت 8

قُلۡ اِنَّ الۡمَوۡتَ الَّذِیۡ تَفِرُّوۡنَ مِنۡہُ فَاِنَّہٗ مُلٰقِیۡکُمۡ ثُمَّ تُرَدُّوۡنَ اِلٰی عٰلِمِ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ٪﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّالۡمَوۡتَالَّذِیۡتَفِرُّوۡنَمِنۡہُفَاِنَّہٗمُلٰقِیۡکُمۡثُمَّتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
کہہ دیجئےبےشکموتوہ جوتم بھاگتے ہواس میںتو بےشک وہملنے والی ہے تم سےپھرتم لوٹائے جاؤ گےطرف جاننے کےغیب کےاور حاضر کےپھر وہ بتا دے گا تم کووہ جوتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّالۡمَوۡتَالَّذِیۡتَفِرُّوۡنَمِنۡہُفَاِنَّہٗمُلٰقِیۡکُمۡثُمَّتُرَدُّوۡنَاِلٰی عٰلِمِالۡغَیۡبِوَالشَّہَادَۃِفَیُنَبِّئُکُمۡبِمَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
آپ کہہ دیںبلاشبہموتوہ جوتم بھاگ رہے ہواس سےتویقیناًوہتم سے ملنے والی ہےپھرتم لوٹائے جاؤگےجاننے والے کی طرفپوشیدہاورظاہرکےتووہ بتائے گاتمہیںجوکچھتھے تمکرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنَّ الْمَوْتَالَّذِيْتَفِرُّوْنَ مِنْهُفَاِنَّهٗ مُلٰقِيْكُمْثُمَّ تُرَدُّوْنَاِلٰى عٰلِمِالْغَيْبِوَالشَّهَادَةِفَيُنَبِّئُكُمْبِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
کہہ دیجئےبیشک موتوہ جوتم بھاگتے ہو اس سےتو بیشک وہ ملنے والی ہے تم سےپھر تم لوٹائے جاؤ گےطرف جاننے والےغیب کےاور حاضر کےپھر وہ بتادے گا تم کوساتھ اس کے جو تم ، تم عمل کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنَّIndeed
3الْمَوْتَthe death
4الَّذِيwhich
5تَفِرُّونَyou flee
6مِنْهُfrom it
7فَإِنَّهُthen surely it
8مُلَاقِيكُمْ(will) meet you
9ثُمَّThen
10تُرَدُّونَyou will be sent back
11إِلَىto
12عَالِمِ(the) All-Knower
13الْغَيْبِ(of) the unseen
14وَالشَّهَادَةِand the witnessed
15فَيُنَبِّئُكُمْand He will inform you
16بِمَا[of] what
17كُنْتُمْyou used to
18تَعْمَلُونَdo