وَ اُخۡرٰی تُحِبُّوۡنَہَا ؕ نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاُخۡرٰی | تُحِبُّوۡنَہَا | نَصۡرٌ | مِّنَ اللّٰہِ | وَفَتۡحٌ | قَرِیۡبٌ | وَبَشِّرِ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| اور ایک دوسری چیز | تم محبت رکھتے ہو اس سے | مدد | اللہ کی طرف سے | اور فتح | قریبی | اور خوش خبری دے دیجیے | مومنوں کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاُخۡرٰی تُحِبُّوۡنَہَا | نَصۡرٌ | مِّنَ اللّٰہِ | وَفَتۡحٌ | قَرِیۡبٌ | وَبَشِّرِ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| اوردوسری جوتم پسندکرتے ہو | مددہے | اﷲتعالیٰ کی طرف سے | اورفتح | قریبی | اورآپ خوشخبری دے دو | مومنوں کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّاُخْرٰى | تُحِبُّوْنَهَا | نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ | وَفَتْحٌ | قَرِيْبٌ | وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ |
| اور دوسری چیز | تم محبت رکھتے ہو اس سے | مدد اللہ کی طرف سے | اور فتح | قریبی | اور خوش خبری دو مومنو کو |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَأُخْرَى | And another |
| 2 | تُحِبُّونَهَا | that you love |
| 3 | نَصْرٌ | a help |
| 4 | مِنَ | from |
| 5 | اللَّهِ | Allah |
| 6 | وَفَتْحٌ | and a victory |
| 7 | قَرِيبٌ | near |
| 8 | وَبَشِّرِ | and give glad tidings |
| 9 | الْمُؤْمِنِينَ | (to) the believers |