لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الممتحنة (60) — آیت 7

عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّجۡعَلَ بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ عَادَیۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ مَّوَدَّۃً ؕ وَ اللّٰہُ قَدِیۡرٌ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
عَسَیاللّٰہُاَنۡیَّجۡعَلَبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَالَّذِیۡنَعَادَیۡتُمۡمِّنۡہُمۡمَّوَدَّۃًوَاللّٰہُقَدِیۡرٌوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
امید ہےاللہکہوہ ڈال دےدرمیان تمہارےاور درمیانان کے جن سےعداوت رکھتے ہو تمان میں سےدوستیاور اللہخوب قدرت رکھنے والا ہےاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
عَسَیاللّٰہُاَنۡیَّجۡعَلَبَیۡنَکُمۡوَبَیۡنَالَّذِیۡنَعَادَیۡتُمۡمِّنۡہُمۡمَّوَدَّۃًوَاللّٰہُقَدِیۡرٌوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
قریب ہے کہاﷲتعالیٰیہ کہکردےتمہارے درمیاناوردرمیانان لوگوں کےدشمنی رکھتے ہوتمجن سےدوستیاوراﷲتعالیٰپوری قدرت رکھنے والاہےاوراﷲتعالیٰبے حدبخشنے والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
عَسَى اللّٰهُاَنْ يَّجْعَلَبَيْنَكُمْوَبَيْنَالَّذِيْنَعَادَيْتُمْمِّنْهُمْمَّوَدَّةً ۭوَاللّٰهُقَدِيْرٌ ۭوَاللّٰهُ غَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
قریب ہے کہ اللہکہ وہ کردےتمہارے درمیاناور درمیانان لوگوں کےتم عداوت رکھتے ہوان سےدوستیاور اللہقدرت رکھنے والااور اللہ بخشنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1عَسَىPerhaps
2اللَّهُAllah
3أَنْ[that]
4يَجْعَلَwill put
5بَيْنَكُمْbetween you
6وَبَيْنَand between
7الَّذِينَthose (to) whom
8عَادَيْتُمْyou have been enemies
9مِنْهُمْamong them
10مَوَدَّةًlove
11وَاللَّهُAnd Allah
12قَدِيرٌ(is) All-Powerful
13وَاللَّهُAnd Allah
14غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
15رَحِيمٌMost Merciful