لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الممتحنة (60) — آیت 12

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَکَ الۡمُؤۡمِنٰتُ یُبَایِعۡنَکَ عَلٰۤی اَنۡ لَّا یُشۡرِکۡنَ بِاللّٰہِ شَیۡئًا وَّ لَا یَسۡرِقۡنَ وَ لَا یَزۡنِیۡنَ وَ لَا یَقۡتُلۡنَ اَوۡلَادَہُنَّ وَ لَا یَاۡتِیۡنَ بِبُہۡتَانٍ یَّفۡتَرِیۡنَہٗ بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِنَّ وَ اَرۡجُلِہِنَّ وَ لَا یَعۡصِیۡنَکَ فِیۡ مَعۡرُوۡفٍ فَبَایِعۡہُنَّ وَ اسۡتَغۡفِرۡ لَہُنَّ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِذَاجَآءَکَالۡمُؤۡمِنٰتُیُبَایِعۡنَکَعَلٰۤیاَنۡلَّا یُشۡرِکۡنَبِاللّٰہِشَیۡئًاوَّلَایَسۡرِقۡنَوَلَایَزۡنِیۡنَوَلَایَقۡتُلۡنَاَوۡلَادَہُنَّوَلَایَاۡتِیۡنَبِبُہۡتَانٍیَّفۡتَرِیۡنَہٗبَیۡنَاَیۡدِیۡہِنَّوَاَرۡجُلِہِنَّوَلَایَعۡصِیۡنَکَفِیۡ مَعۡرُوۡفٍفَبَایِعۡہُنَّوَاسۡتَغۡفِرۡلَہُنَّاللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبیجبآئیں آپ کے پاسمومن عورتیںوہ بیعت کریں آپ سےاس(بات)پرکہنہیں وہ شریک ٹھہرائیں گیساتھ اللہ کےکسی چیز کواور نہوہ چوری کریں گیاور نہوہ زنا کریں گیاور نہوہ قتل کریں گیاپنی اولاد کواور نہوہ آئیں گیکسی بہتان کووہ گھڑ لیں جسےدرمیاناپنے ہاتھوںاور اپنے پاؤں کےاور نہوہ نافرمانی کریں گی آپ کےکسی معروف میںتو بعیت کر لیجیے ان سےاور بخشش مانگیےان کے لیےاللہ سےبےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِذَاجَآءَکَالۡمُؤۡمِنٰتُیُبَایِعۡنَکَعَلٰۤیاَنۡلَّایُشۡرِکۡنَبِاللّٰہِشَیۡئًاوَّلَایَسۡرِقۡنَوَلَایَزۡنِیۡنَوَلَایَقۡتُلۡنَاَوۡلَادَہُنَّوَلَایَاۡتِیۡنَبِبُہۡتَانٍیَّفۡتَرِیۡنَہٗبَیۡنَ اَیۡدِیۡہِنَّوَاَرۡجُلِہِنَّوَلَایَعۡصِیۡنَکَفِیۡ مَعۡرُوۡفٍفَبَایِعۡہُنَّوَاسۡتَغۡفِرۡلَہُنَّاللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبی!جبآئیں تمہارے پاسمومن عورتیںبیعت کرتی ہوں تم سےاوپراس کے کہنہوہ شریک کریں گیساتھ اﷲتعالیٰ کےکسی چیزکواورنہچوری کریں گیاورنہزناکریں گیاورنہقتل کریں گیاپنی اولادکواورنہلائیں گیکوئی بہتانگھڑکراس کوآگے اپنے ہاتھ کےاورپاؤں کےاورنہوہ نافرمانی کریں گی تمہاریکسی نیک کام میںتوبیعت لے لوان سےاوربخشش کی دعاکروان کے لیےاﷲتعالیٰ سےیقیناًاﷲتعالیٰبے حدبخشنے والاہےنہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاِذَا جَآءَكَالْمُؤْمِنٰتُيُبَايِعْنَكَعَلٰٓي اَنْلَّا يُشْرِكْنَبِاللّٰهِشَيْئًاوَّلَا يَسْرِقْنَوَلَا يَزْنِيْنَوَلَا يَقْتُلْنَاَوْلَادَهُنَّوَلَا يَاْتِيْنَبِبُهْتَانٍيَّفْتَرِيْنَهٗبَيْنَ اَيْدِيْهِنَّوَاَرْجُلِهِنَّوَلَا يَعْصِيْنَكَفِيْ مَعْرُوْفٍفَبَايِعْهُنَّوَاسْتَغْفِرْلَهُنَّاللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اے نبیجب آپ کے پاس آئیںمؤن عورتیںآپ سے بیعت کرنے کیلئےاس پر کہنہ وہ شریک کریں گیاللہ کے ساتھکسی شے کواور نہ وہ چوری کریں گیاور نہ زناکریں گیاور نہ وہ قتل کریں گیاپنی اولاد کواور نہ لائیںبہتان سےجو انہوں نے باندھا ہواپنے ہاتھوں کے درمیاناور اپنے پاؤںاور نہ آپ کی نافرمانی کرینگیمیں نیک کاموںتو آپ ان سے بیعت لے لیںاور مغفرت مانگیںان کے لئےاللہ سےبیشک اللہبخشنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّبِيُّProphet!
3إِذَاWhen
4جَاءَكَcome to you
5الْمُؤْمِنَاتُthe believing women
6يُبَايِعْنَكَpledging to you
7عَلَى[on]
8أَنْthat
9لَاnot
10يُشْرِكْنَthey will associate
11بِاللَّهِwith Allah
12شَيْئًاanything
13وَلَاand not
14يَسْرِقْنَthey will steal
15وَلَاand not
16يَزْنِينَthey will commit adultery
17وَلَاand not
18يَقْتُلْنَthey will kill
19أَوْلَادَهُنَّtheir children
20وَلَاand not
21يَأْتِينَthey bring
22بِبُهْتَانٍslander
23يَفْتَرِينَهُthey invent it
24بَيْنَbetween
25أَيْدِيهِنَّtheir hands
26وَأَرْجُلِهِنَّand their feet
27وَلَاand not
28يَعْصِينَكَthey will disobey you
29فِيin
30مَعْرُوفٍ(the) right
31فَبَايِعْهُنَّthen accept their pledge
32وَاسْتَغْفِرْand ask forgiveness
33لَهُنَّfor them
34اللَّهَ(from) Allah
35إِنَّIndeed
36اللَّهَAllah
37غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
38رَحِيمٌMost Merciful