لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 71

قُلۡ اَنَدۡعُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُنَا وَ لَا یَضُرُّنَا وَ نُرَدُّ عَلٰۤی اَعۡقَابِنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰىنَا اللّٰہُ کَالَّذِی اسۡتَہۡوَتۡہُ الشَّیٰطِیۡنُ فِی الۡاَرۡضِ حَیۡرَانَ ۪ لَہٗۤ اَصۡحٰبٌ یَّدۡعُوۡنَہٗۤ اِلَی الۡہُدَی ائۡتِنَا ؕ قُلۡ اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی ؕ وَ اُمِرۡنَا لِنُسۡلِمَ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَنَدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَا یَنۡفَعُنَاوَلَایَضُرُّنَاوَنُرَدُّعَلٰۤی اَعۡقَابِنَابَعۡدَاِذۡہَدٰىنَااللّٰہُکَالَّذِیاسۡتَہۡوَتۡہُالشَّیٰطِیۡنُفِی الۡاَرۡضِحَیۡرَانَلَہٗۤاَصۡحٰبٌیَّدۡعُوۡنَہٗۤاِلَیالۡہُدَیائۡتِنَاقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَاُمِرۡنَالِنُسۡلِمَلِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
کہہ دیجیےکیا ہم پکاریںسوااللہ کےاس کو جونہیں نفع وہ دے سکتا ہمیںاور نہ ہیوہ نقصان دے سکتا ہے ہمیںاور ہم پھیر دیئے جائیں گےاوپر اپنی ایڑیوں پربعد اس کےجبہدایت دی ہمیںاللہاس شخص کی طرحبہکا دیا اسےشیطانوں نےزمین میںحیران کر کےاس کےکچھ ساتھی ہیںوہ پکارتے ہیں اسےطرفہدایت کےآجاؤ ہمارے پاسکہہ دیجیےبےشکہدایتاللہ کیوہی( اصل) ہدایت ہےاور ہم حکم دیے گئے ہمتاکہ ہم فرما ںبردار ہو جائیںرب العالمین کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَنَدۡعُوۡامِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَنۡفَعُنَاوَلَایَضُرُّنَاوَنُرَدُّعَلٰۤی اَعۡقَابِنَابَعۡدَاِذۡہَدٰىنَااللّٰہُکَالَّذِیاسۡتَہۡوَتۡہُالشَّیٰطِیۡنُفِی الۡاَرۡضِحَیۡرَانَلَہٗۤاَصۡحٰبٌیَّدۡعُوۡنَہٗۤاِلَیالۡہُدَیائۡتِنَاقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَاُمِرۡنَالِنُسۡلِمَلِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
آپ کہہ دیںکیا ہم پکاریںسوائے اللہ تعالیٰ کےاس کو جونہیںوہ نفع دے سکتے ہیں ہمیںاور نہوہ نقصان پہنچا سکتے ہیں ہمیںاور ہم پھیر دیے جائیںاپنی ایڑھیوں پربعد اس کےجبہدایت دی ہے ہمیںاللہ تعالیٰ نےمانند اس کے جوبھٹکا دیا ہو اسےشیطانوں نےزمین میںحیران ہواس کے لیےکچھ ساتھی ہوںوہ پکارتے ہوں اس کوطرفہدایت کیتم آ جاؤ ہمارے پاسآپ کہہ دیںیقیناًراہنمائیاللہ تعالیٰ کیوہیراہنمائی ہےاور ہمیں حکم دیا گیا ہےکہ ہم تابع فرمان بن جائیںجہانوں کے رب کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَنَدْعُوْامِنْدُوْنِ اللّٰهِمَالَا يَنْفَعُنَاوَلَا يَضُرُّنَاوَنُرَدُّعَلٰٓياَعْقَابِنَابَعْدَاِذْ هَدٰىنَااللّٰهُكَالَّذِياسْتَهْوَتْهُالشَّيٰطِيْنُفِيالْاَرْضِحَيْرَانَلَهٗٓاَصْحٰبٌيَّدْعُوْنَهٗٓاِلَىالْهُدَىائْتِنَاقُلْاِنَّهُدَىاللّٰهِهُوَالْهُدٰيوَاُمِرْنَالِنُسْلِمَلِرَبِّالْعٰلَمِيْنَ
کہہ دیںکیا ہم پکاریںسےسوائے اللہجونہ ہمیں نفع دےاور نہ نقصان کرے ہمیںاور ہم پھرجائیںپراپنی ایڑیاں (الٹے پاؤں)بعدجب ہدایت دی ہمیںاللہاس کی طرح جوبھلادیا اس کوشیطانمیںزمین (جنگل)حیراناس کےساتھیبلاتے ہوں اس کوطرفہدایتہمارے پاس آکہ دیںبیشکہدایتاللہوہہدایتاور حکم دیا گیا ہمیںکہ فرمانبردار رہیںپروردگار کے لیےتمام جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَنَدْعُوShall we call?
3مِنْfrom
4دُونِbesides
5اللَّهِAllah
6مَاwhat
7لَاnot
8يَنْفَعُنَاbenefits us
9وَلَاand not
10يَضُرُّنَاharms us
11وَنُرَدُّand we turn back
12عَلَىon
13أَعْقَابِنَاour heels
14بَعْدَafter
15إِذْ[when]
16هَدَانَا(has) guided us
17اللَّهُAllah
18كَالَّذِيLike the one
19اسْتَهْوَتْهُwhom (has been) enticed
20الشَّيَاطِينُ(by) the Shaitaan
21فِيin
22الْأَرْضِthe earth
23حَيْرَانَconfused
24لَهُhe has
25أَصْحَابٌcompanions
26يَدْعُونَهُwho call him
27إِلَىtowards
28الْهُدَىthe guidance
29ائْتِنَاCome to us
30قُلْSay
31إِنَّIndeed
32هُدَى(the) Guidance
33اللَّهِ(of) Allah
34هُوَit
35الْهُدَى(is) the Guidance
36وَأُمِرْنَاand we have been commanded
37لِنُسْلِمَthat we submit
38لِرَبِّto (the) Lord
39الْعَالَمِينَ(of) the worlds