لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 7

وَ لَوۡ نَزَّلۡنَا عَلَیۡکَ کِتٰبًا فِیۡ قِرۡطَاسٍ فَلَمَسُوۡہُ بِاَیۡدِیۡہِمۡ لَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡنَزَّلۡنَاعَلَیۡکَکِتٰبًافِیۡ قِرۡطَاسٍفَلَمَسُوۡہُبِاَیۡدِیۡہِمۡلَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور اگرنازل کرتے ہمآپ پرایک کتابکاغذ میںپھر وہ چھولیتے اسےاپنے ہاتھوں سےالبتہ کہتےوہ جنہوں نےکفر کیانہیں ہےیہمگرجادوکھلم کھلا /واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡنَزَّلۡنَاعَلَیۡکَکِتٰبًافِیۡ قِرۡطَاسٍفَلَمَسُوۡہُبِاَیۡدِیۡہِمۡلَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور اگرنازل کرتے ہمآپ پرلکھی ہوئی باتکاغذ میںپس وہ چھو لیتے اُسےساتھ اپنے ہاتھوں کےضرور کہتےوہ لوگجنہوں نے کفر کیانہیںیہسوائےجادو کےکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْ نَزَّلْنَاعَلَيْكَكِتٰبًافِيْقِرْطَاسٍفَلَمَسُوْهُبِاَيْدِيْهِمْلَقَالَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓااِنْ هٰذَآاِلَّاسِحْرٌمُّبِيْنٌ
اور اگر ہم اتاریںتم پرکچھ لکھا ہوامیںکاغذپھر اسے چھو لیںاپنے ہاتھوں سےالبتہ کہیں گےجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)نہیں یہمگرجادوکھلا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd (even) if
2نَزَّلْنَاWe (had) sent down
3عَلَيْكَto you
4كِتَابًاa written Scripture
5فِيin
6قِرْطَاسٍa parchment
7فَلَمَسُوهُand they touched it
8بِأَيْدِيهِمْwith their hands
9لَقَالَsurely (would) have said
10الَّذِينَthose who
11كَفَرُواdisbelieved
12إِنْNot
13هَذَا(is) this
14إِلَّاbut
15سِحْرٌmagic
16مُبِينٌclear