لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 69

وَ مَا عَلَی الَّذِیۡنَ یَتَّقُوۡنَ مِنۡ حِسَابِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ وَّ لٰکِنۡ ذِکۡرٰی لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاعَلَی الَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَمِنۡ حِسَابِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍوَّلٰکِنۡذِکۡرٰیلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
اور نہیںان کے ذمہجو تقوی ٰکرتے ہیںان کے حساب میں سےکوئی چیزاور لیکنیاد دہانی ہےتاکہ وہوہ تقوی ٰکریں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاعَلَی الَّذِیۡنَیَتَّقُوۡنَمِنۡ حِسَابِہِمۡمِّنۡ شَیۡءٍوَّلٰکِنۡذِکۡرٰیلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
اور نہیں ہےاُن لوگوں پر جوبچتے ہیںاُن کے حساب میں سےکوئی ذمہلیکنیاد دہانی ہےتاکہ وہبچ جائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاعَلَيالَّذِيْنَيَتَّقُوْنَمِنْحِسَابِهِمْمِّنْشَيْءٍوَّلٰكِنْذِكْرٰيلَعَلَّهُمْيَتَّقُوْنَ
اور نہیںپروہ لوگ جوپرہیز کرتے ہیںسےان کا حسابکوئیچیزاور لیکننصیحت کرناتاکہ وہڈریں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2عَلَى(is) on
3الَّذِينَthose who
4يَتَّقُونَfear (Allah)
5مِنْof
6حِسَابِهِمْtheir account
7مِنْ[of]
8شَيْءٍanything
9وَلَكِنْbut
10ذِكْرَى(for) reminder
11لَعَلَّهُمْso that they may
12يَتَّقُونَfear (Allah)