لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 57

قُلۡ اِنِّیۡ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّیۡ وَ کَذَّبۡتُمۡ بِہٖ ؕ مَا عِنۡدِیۡ مَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ بِہٖ ؕ اِنِ الۡحُکۡمُ اِلَّا لِلّٰہِ ؕ یَقُصُّ الۡحَقَّ وَ ہُوَ خَیۡرُ الۡفٰصِلِیۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنِّیۡعَلٰی بَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَکَذَّبۡتُمۡبِہٖمَاعِنۡدِیۡمَاتَسۡتَعۡجِلُوۡنَبِہٖاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِیَقُصُّالۡحَقَّوَہُوَخَیۡرُالۡفٰصِلِیۡنَ
کہہ دیجیےبےشک میںایک واضح دلیل پر ہوںاپنے رب کی طرف سےاور جھٹلایا تم نےاسےنہیںمیرے پاسوہ جوتم جلدطلب کر رہے ہواس کونہیںحکممگراللہ ہی کاوہ بیان کرتا ہےحق کواور وہبہتر ہےسب فیصلہ کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنِّیۡعَلٰیبَیِّنَۃٍمِّنۡ رَّبِّیۡوَکَذَّبۡتُمۡبِہٖمَا عِنۡدِیۡمَاتَسۡتَعۡجِلُوۡنَبِہٖاِنِالۡحُکۡمُاِلَّالِلّٰہِیَقُصُّالۡحَقَّوَہُوَخَیۡرُالۡفٰصِلِیۡنَ
آپ کہہ دیںیقیناً میں ہوںاوپرایک واضح دلیل کےاپنے رب کی طرف سےاور جھٹلا دیا تم نےاس کونہیں ہے میرے پاسجوتم جلدی مچاتے ہوجس کینہیں ہےفیصلہمگراللہ تعالیٰ کے لیےوہ بیان کرتاہےحق کواور وہبہترین ہےفیصلہ کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنِّىْعَلٰيبَيِّنَةٍمِّنْرَّبِّيْوَكَذَّبْتُمْبِهٖمَا عِنْدِيْمَاتَسْتَعْجِلُوْنَبِهٖاِنِالْحُكْمُاِلَّالِلّٰهِيَقُصُّالْحَقَّوَهُوَخَيْرُالْفٰصِلِيْنَ
آپ کہ دیںبیشک میںپرروشن دلیلسےاپنا رباور تم جھٹلاتے ہواس کونہیں میرے پاسجستم جلدی کر رہے ہواس کیصرفحکممگر (صرف)اللہ کیلئےبیان کرتا ہےحقاور وہبہترفیصلہ کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنِّيIndeed I (am)
3عَلَىon
4بَيِّنَةٍclear proof
5مِنْfrom
6رَبِّيmy Lord
7وَكَذَّبْتُمْwhile you deny
8بِهِ[with] it
9مَاNot
10عِنْدِيI have
11مَاwhat
12تَسْتَعْجِلُونَyou seek to hasten
13بِهِof it
14إِنِNot
15الْحُكْمُ(is) the decision
16إِلَّاexcept
17لِلَّهِfor Allah
18يَقُصُّHe relates
19الْحَقَّthe truth
20وَهُوَand He
21خَيْرُ(is the) best
22الْفَاصِلِينَ(of) the Deciders