لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 54

وَ اِذَا جَآءَکَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِنَا فَقُلۡ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ کَتَبَ رَبُّکُمۡ عَلٰی نَفۡسِہِ الرَّحۡمَۃَ ۙ اَنَّہٗ مَنۡ عَمِلَ مِنۡکُمۡ سُوۡٓءًۢ ابِجَہَالَۃٍ ثُمَّ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ وَ اَصۡلَحَ فَاَنَّہٗ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاجَآءَکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِنَافَقُلۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡکَتَبَرَبُّکُمۡعَلٰی نَفۡسِہِالرَّحۡمَۃَاَنَّہٗمَنۡعَمِلَمِنۡکُمۡسُوۡٓءًۢابِجَہَالَۃٍثُمَّتَابَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَ اَصۡلَحَفَاَنَّہٗغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جبآئیں آپ کے پاسوہ جوایمان لاتے ہیںہماری آیات پرپس کہہ دیجیےسلام ہوتم پرلکھ دیتمہارے رب نےاپنے نفس پررحمتکہ بےشک وہجوعمل کرےتم میں سےبرےبوجہ جہالت کےپھرتوبہ کرلےاس کے بعداور اصلاح کرلےتو بےشک وہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاجَآءَکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِنَافَقُلۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡکَتَبَرَبُّکُمۡعَلٰی نَفۡسِہِالرَّحۡمَۃَاَنَّہٗمَنۡعَمِلَمِنۡکُمۡسُوۡٓءًۢابِجَہَالَۃٍثُمَّتَابَمِنۡۢ بَعۡدِہٖوَ اَصۡلَحَفَاَنَّہٗغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور جبآئیں آپ کے پاسوہ لوگ جوایمان رکھتے ہیںہماری آیات پرتو آپ کہہ دیںسلام ہوتم پرلکھ رکھی ہےتمہارے رب نےاپنی ذات پررحمتیقیناً وہجوکرےتم میں سےبُرائینادانی میںپھراُس نے توبہ کیبعد اس کےاوراس نے اصلاح کر لیتو یقیناً وہبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاجَآءَكَالَّذِيْنَيُؤْمِنُوْنَبِاٰيٰتِنَافَقُلْسَلٰمٌعَلَيْكُمْكَتَبَرَبُّكُمْعَلٰينَفْسِهِالرَّحْمَةَاَنَّهٗمَنْعَمِلَمِنْكُمْسُوْٓءًۢابِجَهَالَةٍثُمَّتَابَمِنْۢ بَعْدِهٖوَاَصْلَحَفَاَنَّهٗغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور جبآپ کے پاس آئیںوہ لوگایمان رکھتے ہیںہماری آیتیںتو کہ دیںسلامتم پرلکھ لیتمہارا ربپراپنی ذاترحمتکہجوکرےتم سےکوئی برائینادانی سےپھرتوبہ کرےاس کے بعداور نیک ہوجائےتو بیشک اللہبخشنے والامہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2جَاءَكَcome to you
3الَّذِينَthose who
4يُؤْمِنُونَbelieve
5بِآيَاتِنَاin Our Verses
6فَقُلْthen say
7سَلَامٌPeace
8عَلَيْكُمْ(be) upon you
9كَتَبَ(Has) Prescribed
10رَبُّكُمْyour Lord
11عَلَىupon
12نَفْسِهِHimself
13الرَّحْمَةَthe Mercy
14أَنَّهُthat he
15مَنْwho
16عَمِلَdoes
17مِنْكُمْamong you
18سُوءًاevil
19بِجَهَالَةٍin ignorance
20ثُمَّthen
21تَابَrepents
22مِنْfrom
23بَعْدِهِafter it
24وَأَصْلَحَand reforms
25فَأَنَّهُthen indeed He
26غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
27رَحِيمٌMost Merciful