لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 39

وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا صُمٌّ وَّ بُکۡمٌ فِی الظُّلُمٰتِ ؕ مَنۡ یَّشَاِ اللّٰہُ یُضۡلِلۡہُ ؕ وَ مَنۡ یَّشَاۡ یَجۡعَلۡہُ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاصُمٌّوَّبُکۡمٌفِی الظُّلُمٰتِمَنۡیَّشَاِاللّٰہُیُضۡلِلۡہُوَمَنۡیَّشَاۡیَجۡعَلۡہُعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کوبہرےاور گونگے ہیںاندھیروں میں ہیںجس کوچاہتا ہےاللہبھٹکا دیتا ہے اسےاور جس کووہ چاہتا ہےوہ کردیتا ہے اسےاوپر راستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاصُمٌّوَّبُکۡمٌفِی الظُّلُمٰتِمَنۡیَّشَاِاللّٰہُیُضۡلِلۡہُوَمَنۡیَّشَاۡیَجۡعَلۡہُعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور جن لوگوں نےجھٹلایاہماری آیات کوبہرے ہیںاور گونگے ہیںاندھیروں میں ہیںجس کوچاہتا ہےاللہ تعالیٰبھٹکا دیتا ہے اس کواور جس کووہ چاہتا ہےوہ چلا دیتا ہے اُس کوراستے پرسیدھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاصُمٌّوَّبُكْمٌفِيالظُّلُمٰتِمَنْيَّشَاِاللّٰهُيُضْلِلْهُوَمَنْ يَّشَاْيَجْعَلْهُعَلٰيصِرَاطٍمُّسْتَقِيْمٍ
اوروہ لوگ جو کہانہوں نے جھٹلایاہماری آیاتبہرےاور گونگےمیںاندھیرےجو۔ جسچاہےاللہاسے گمراہ کردےاور جسے چاہےاسے کردے (چلادے)پرراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2كَذَّبُواrejected
3بِآيَاتِنَاOur Verses
4صُمٌّ(are) deaf
5وَبُكْمٌand dumb
6فِيin
7الظُّلُمَاتِthe darkness[es]
8مَنْWhoever
9يَشَإِwills
10اللَّهُAllah
11يُضْلِلْهُHe lets him go astray
12وَمَنْand whoever
13يَشَأْHe wills
14يَجْعَلْهُHe places him
15عَلَىon
16صِرَاطٍ(the) way
17مُسْتَقِيمٍ(the) straight