لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 38

وَ مَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا طٰٓئِرٍ یَّطِیۡرُ بِجَنَاحَیۡہِ اِلَّاۤ اُمَمٌ اَمۡثَالُکُمۡ ؕ مَا فَرَّطۡنَا فِی الۡکِتٰبِ مِنۡ شَیۡءٍ ثُمَّ اِلٰی رَبِّہِمۡ یُحۡشَرُوۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ مَامِنۡ دَآبَّۃٍفِی الۡاَرۡضِوَلَاطٰٓئِرٍیَّطِیۡرُبِجَنَاحَیۡہِاِلَّاۤاُمَمٌاَمۡثَالُکُمۡمَافَرَّطۡنَافِی الۡکِتٰبِمِنۡ شَیۡءٍثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡیُحۡشَرُوۡنَ
اور نہیںکوئی جان دارزمین میںاور نہکوئی پرندہجو اڑتا ہوساتھ اپنے دو پروں کےمگرگروہ ہیںتمہاری ہی طرحنہیںکمی کی ہم نےکتاب میںکسی چیز کیپھرطرف اپنے رب کےوہ اکٹھے کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ مَامِنۡ دَآبَّۃٍفِی الۡاَرۡضِوَلَاطٰٓئِرٍیَّطِیۡرُبِجَنَاحَیۡہِاِلَّاۤاُمَمٌاَمۡثَالُکُمۡمَافَرَّطۡنَافِی الۡکِتٰبِمِنۡ شَیۡءٍثُمَّاِلٰی رَبِّہِمۡیُحۡشَرُوۡنَ
اور نہیںکوئی جانورزمین میںاور نہکوئی پرندہوہ اڑتا ہےساتھ اپنے دونوں پروں کےمگرامتیں ہیںتمہاری طرحنہیںچھوڑی ہم نےکتاب میںکوئی چیزپھراپنے رب کی طرفوہ اکٹھے کیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَامِنْدَآبَّةٍفِي الْاَرْضِوَلَاطٰٓئِرٍيَّطِيْرُبِجَنَاحَيْهِاِلَّآاُمَمٌاَمْثَالُكُمْمَا فَرَّطْنَافِي الْكِتٰبِمِنْشَيْءٍثُمَّاِلٰىرَبِّهِمْيُحْشَرُوْنَ
اور نہیںکوئیچلنے والازمین میںاورنہپرندہاڑتا ہےاپنے دو پروں سےمگرامتیں (جماعتیںتمہاری طرحنہیں چھوڑی ہم نےکتاب میںکوئیچیزپھرطرفاپنا ربجمع کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2مِنْ[of]
3دَابَّةٍany animal
4فِيin
5الْأَرْضِthe earth
6وَلَاand not
7طَائِرٍa bird
8يَطِيرُ(that) flies
9بِجَنَاحَيْهِwith its two wings
10إِلَّاbut
11أُمَمٌ(are) communities
12أَمْثَالُكُمْlike you
13مَاNot
14فَرَّطْنَاWe have neglected
15فِيin
16الْكِتَابِthe Book
17مِنْ[of]
18شَيْءٍanything
19ثُمَّthen
20إِلَىto
21رَبِّهِمْtheir Lord
22يُحْشَرُونَthey will be gathered