لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 37

وَ قَالُوۡا لَوۡ لَا نُزِّلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قُلۡ اِنَّ اللّٰہَ قَادِرٌ عَلٰۤی اَنۡ یُّنَزِّلَ اٰیَۃً وَّ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ ہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَوۡلَانُزِّلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَقَادِرٌعَلٰۤیاَنۡیُّنَزِّلَاٰیَۃًوَّلٰکِنَّاَکۡثَرَ ہُمۡلَا یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ کہتے ہیںکیوں نہنازل کی گئیاس پرکوئی نشانیاس کے رب کی طرف سےکہہ دیجیےبےشکاللہقادر ہےاس پرکہوہ نازل کرےکوئی نشانیاور لیکناکثر ان کےعلم نہیں رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَوۡلَانُزِّلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَقَادِرٌعَلٰۤیاَنۡیُّنَزِّلَاٰیَۃًوَّلٰکِنَّاَکۡثَرَ ہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہاکیوں نہیںاتارا گیااس پرکوئی معجزہاُس کے رب کی طرف سےآپ کہہ دیںیقیناًاللہ تعالیٰقادر ہےاوپراس کے کہوہ اتارےکوئی معجزہلیکناکثر ان میں سےنہیںوہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْالَوْلَا نُزِّلَعَلَيْهِاٰيَةٌمِّنْرَّبِّهٖقُلْاِنَّاللّٰهَقَادِرٌعَلٰٓياَنْيُّنَزِّلَاٰيَةًوَّلٰكِنَّاَكْثَرَهُمْلَا يَعْلَمُوْنَ
اور وہ کہتے ہیںکیوں نہیں اتاری گئیاس پرکوئی نشانیسےاس کا ربآپ کہ دیںبیشکاللہقادرپرکہاتارےکوئی نشانیاور لیکنان میں اکثرنہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they said
2لَوْلَاWhy (is) not
3نُزِّلَsent down
4عَلَيْهِto him
5آيَةٌa Sign
6مِنْfrom
7رَبِّهِhis Lord
8قُلْSay
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11قَادِرٌ(is) Able
12عَلَى[on]
13أَنْto
14يُنَزِّلَsend down
15آيَةًa Sign
16وَلَكِنَّbut
17أَكْثَرَهُمْmost of them
18لَا(do) not
19يَعْلَمُونَknow