لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 36

اِنَّمَا یَسۡتَجِیۡبُ الَّذِیۡنَ یَسۡمَعُوۡنَ ؕؔ وَ الۡمَوۡتٰی یَبۡعَثُہُمُ اللّٰہُ ثُمَّ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُوۡنَ ﴿؃ ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَایَسۡتَجِیۡبُالَّذِیۡنَیَسۡمَعُوۡنَوَالۡمَوۡتٰییَبۡعَثُہُمُاللّٰہُثُمَّاِلَیۡہِیُرۡجَعُوۡنَ
بےشکقبول کرتے ہیںوہی جوسنتے ہیںاور مردےاٹھائے گا انہیںاللہپھراس کی طرفوہ لوٹائے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَایَسۡتَجِیۡبُالَّذِیۡنَیَسۡمَعُوۡنَوَالۡمَوۡتٰییَبۡعَثُہُمُاللّٰہُثُمَّاِلَیۡہِیُرۡجَعُوۡنَ
بلاشبہقبول کرتے ہیںوہی لوگ جوسنتے ہیںاور مردےاٹھائے گا ان کواللہ تعالیٰپھرطرف اس کیوہ لوٹائے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَايَسْتَجِيْبُالَّذِيْنَيَسْمَعُوْنَوَالْمَوْتٰىيَبْعَثُهُمُاللّٰهُثُمَّاِلَيْهِيُرْجَعُوْنَ
صرف وہمانتے ہیںجو لوگسنتے ہیںاور مردےانہیں اٹھائے گااللہپھراس کی طرفوہ لوٹائے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2يَسْتَجِيبُrespond
3الَّذِينَthose who
4يَسْمَعُونَlisten
5وَالْمَوْتَىBut the dead
6يَبْعَثُهُمُwill resurrect them
7اللَّهُAllah
8ثُمَّthen
9إِلَيْهِto Him
10يُرْجَعُونَthey will be returned