لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 25

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُ اِلَیۡکَ ۚ وَ جَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَ اِنۡ یَّرَوۡا کُلَّ اٰیَۃٍ لَّا یُؤۡمِنُوۡا بِہَا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡکَ یُجَادِلُوۡنَکَ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُاِلَیۡکَوَجَعَلۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاَکِنَّۃًاَنۡیَّفۡقَہُوۡہُوَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡوَقۡرًاوَاِنۡیَّرَوۡاکُلَّاٰیَۃٍلَّایُؤۡمِنُوۡابِہَاحَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡکَیُجَادِلُوۡنَکَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہےجوکان لگاتا ہےطرف آپ کےاور ڈال دئیے ہم نےان کے دلوں پرپردےکہنہ وہ سمجھ سکیں اسےاور ان کے کانوں میںبوجھ ہےاور اگروہ دیکھ لیںہرنشانینہ وہ ایمان لائیں گےاس پریہاں تک کہجبوہ آتے ہیں آپ کے پاسوہ جھگڑا کرتے ہیں آپ سےکہتے ہیںوہ جنہوں نےکفر کیانہیںیہمگرکہانیاںپہلوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُاِلَیۡکَوَجَعَلۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاَکِنَّۃًاَنۡیَّفۡقَہُوۡہُوَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡوَقۡرًاوَاِنۡیَّرَوۡاکُلَّ اٰیَۃٍلَّایُؤۡمِنُوۡابِہَاحَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡکَیُجَادِلُوۡنَکَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
اور ان میں سے ہےجوکان لگاتے ہیںطرف آپ کیاور ڈال دئیے ہم نےان کے دلوں پرپردےیہ کہوہ(نہ)سمجھیں اس کواور ان کے کانوں میںبوجھاور اگروہ دیکھ لیںتمام نشانیاںنہیں وہ ایمان لائیں گےساتھ ان پرحتیٰ کہجبوہ آتے ہیں آپ کے پاسوہ جھگڑا کرتے ہیں آپ سےکہتے ہیںوہ لوگجنہوں نے کفر کیانہیں ہےیہمگرکہانیاںپہلے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمْمَّنْيَّسْتَمِعُاِلَيْكَوَجَعَلْنَاعَلٰيقُلُوْبِهِمْاَكِنَّةًاَنْيَّفْقَهُوْهُوَفِيْٓ اٰذَانِهِمْوَقْرًاوَاِنْيَّرَوْاكُلَّاٰيَةٍلَّا يُؤْمِنُوْابِهَاحَتّٰٓياِذَاجَآءُوْكَيُجَادِلُوْنَكَيَقُوْلُالَّذِيْنَكَفَرُوْٓااِنْهٰذَآاِلَّآاَسَاطِيْرُالْاَوَّلِيْنَ
اور ان سےجوکان لگاتا تھاآپ کی طرفاور ہم نے ڈالدیاپران کے دلپردےکہوہ (نہ) سمجھیں اسےاوران کے کانوں میںبوجھاور اگروہ دیکھیںتمامنشانینہ ایمان لائیں گےاس پریہانتک کہجبآپ کے پاس آتے ہیںآپ سے جھگرتے ہیںکہتے ہیںجن لوگوں نےانہوں نے کفر کیانہیںیہمگر (صرف)کہانیاںپہلے لوگ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْهُمْAnd among them
2مَنْ(are those) who
3يَسْتَمِعُlisten
4إِلَيْكَto you
5وَجَعَلْنَاbut We have placed
6عَلَىover
7قُلُوبِهِمْtheir hearts
8أَكِنَّةًcoverings
9أَنْlest
10يَفْقَهُوهُthey understand it
11وَفِيand in
12آذَانِهِمْtheir ears
13وَقْرًاdeafness
14وَإِنْAnd if
15يَرَوْاthey see
16كُلَّevery
17آيَةٍsign
18لَاnot
19يُؤْمِنُواwill they believe
20بِهَاin it
21حَتَّىUntil
22إِذَاwhen
23جَاءُوكَthey come to you
24يُجَادِلُونَكَand argue with you
25يَقُولُsay
26الَّذِينَthose who
27كَفَرُواdisbelieved
28إِنْNot
29هَذَا(is) this
30إِلَّاbut
31أَسَاطِيرُ(the) tales
32الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)