لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 150

قُلۡ ہَلُمَّ شُہَدَآءَکُمُ الَّذِیۡنَ یَشۡہَدُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ حَرَّمَ ہٰذَا ۚ فَاِنۡ شَہِدُوۡا فَلَا تَشۡہَدۡ مَعَہُمۡ ۚ وَ لَا تَتَّبِعۡ اَہۡوَآءَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ وَ ہُمۡ بِرَبِّہِمۡ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱۵۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلُمَّشُہَدَآءَکُمُالَّذِیۡنَیَشۡہَدُوۡنَاَنَّاللّٰہَحَرَّمَہٰذَافَاِنۡشَہِدُوۡافَلَاتَشۡہَدۡمَعَہُمۡوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَہُمۡبِرَبِّہِمۡیَعۡدِلُوۡنَ
کہہ دیجئےحاضر کرواپنے گواہوں کوان کو جوگواہی دیتے ہیںکہ بےشکاللہ نےحرام کیا ہےاسےپھر اگروہ گواہی دے دیںتو نہتم گواہی دوساتھ ان کےاور نہآپ پیروی کروخواہشات کیان کی جنہوں نےجھٹلایاہماری آیات کواور (نہ )ان کی جونہیں وہ ایمان لاتےآخرت پراور وہاپنے رب کے ساتھوہ بر قرار دیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡہَلُمَّشُہَدَآءَکُمُالَّذِیۡنَیَشۡہَدُوۡنَاَنَّاللّٰہَحَرَّمَہٰذَافَاِنۡشَہِدُوۡافَلَاتَشۡہَدۡمَعَہُمۡوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَاوَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِوَہُمۡبِرَبِّہِمۡیَعۡدِلُوۡنَ
آپ کہہ دیںلاؤگواہ اپنےوہ لوگ جوگواہی دیںیقیناًاللہ تعالیٰ نےحرام کیا ہےان کوپھر اگروہ گواہی دیںتو نہآپ گواہی دیںساتھ ان کےاور نہآپ پیروی کریںخواہشات کیان لوگوں کیجن لوگوں نے جھٹلایاہماری آیات کواور وہ لوگ جونہیںایمان رکھتےآخرت پراور وہ سباپنے رب کےبرابر قرار دیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْهَلُمَّشُهَدَآءَكُمُالَّذِيْنَيَشْهَدُوْنَاَنَّاللّٰهَحَرَّمَھٰذَافَاِنْشَهِدُوْافَلَا تَشْهَدْمَعَهُمْوَلَا تَتَّبِعْاَهْوَآءَالَّذِيْنَكَذَّبُوْابِاٰيٰتِنَاوَالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِوَهُمْبِرَبِّهِمْيَعْدِلُوْنَ
فرمادیںتم لاؤاپنے گواہجوگواہی دیںکہاللہحرام کیایہپھر اگروہ گواہی دیںتو تم گواہی نہ دیناان کے ساتھاور نہ پیروی کرناخواہشاتجو لوگجھٹلایاہماری آیتوں کواور جو لوگنہیں ایمان لاتےآخرت پراور وہاپنے رب کے برابرٹھہراتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2هَلُمَّBring forward
3شُهَدَاءَكُمُyour witnesses
4الَّذِينَthose who
5يَشْهَدُونَtestify
6أَنَّthat
7اللَّهَAllah
8حَرَّمَprohibited
9هَذَاthis
10فَإِنْThen if
11شَهِدُواthey testify
12فَلَاthen (do) not
13تَشْهَدْtestify
14مَعَهُمْwith them
15وَلَاAnd (do) not
16تَتَّبِعْyou follow
17أَهْوَاءَ(the) desires
18الَّذِينَ(of) those who
19كَذَّبُواdenied
20بِآيَاتِنَاOur Signs
21وَالَّذِينَand those who
22لَا(do) not
23يُؤْمِنُونَbelieve
24بِالْآخِرَةِin the Hereafter
25وَهُمْwhile they
26بِرَبِّهِمْwith their Lord
27يَعْدِلُونَset up equals