لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 149

قُلۡ فَلِلّٰہِ الۡحُجَّۃُ الۡبَالِغَۃُ ۚ فَلَوۡ شَآءَ لَہَدٰىکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡفَلِلّٰہِالۡحُجَّۃُالۡبَالِغَۃُفَلَوۡشَآءَلَہَدٰىکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
کہہ دیجئےپس اللہ ہی کے لئے ہےحجتپہنچنے والیپھر اگروہ چاہتاالبتہ ہدایت دے دیتا تمہیںسب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡفَلِلّٰہِالۡحُجَّۃُالۡبَالِغَۃُفَلَوۡشَآءَلَہَدٰىکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
آپ کہہ دیںپھراللہ تعالیٰ کے لیے ہےدلیل۔ (پہنچنے والی) کاملچنانچہ اگروہ چاہتاضروروہ ہدایت دے دیتا تمہیںسب کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْفَلِلّٰهِالْحُجَّةُالْبَالِغَةُفَلَوْ شَآءَلَهَدٰىكُمْاَجْمَعِيْنَ
فرمادیںاللہ ہی کے لیےحجتپوریپس اگر وہ چاہتاتو تمہیں ہدایت دیتاسب کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2فَلِلَّهِWith Allah
3الْحُجَّةُ(is) the argument
4الْبَالِغَةُthe conclusive
5فَلَوْAnd if
6شَاءَHe (had) willed
7لَهَدَاكُمْsurely He (would) have guided you
8أَجْمَعِينَall