لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 148

سَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ مَاۤ اَشۡرَکۡنَا وَ لَاۤ اٰبَآؤُنَا وَ لَا حَرَّمۡنَا مِنۡ شَیۡءٍ ؕ کَذٰلِکَ کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ حَتّٰی ذَاقُوۡا بَاۡسَنَا ؕ قُلۡ ہَلۡ عِنۡدَکُمۡ مِّنۡ عِلۡمٍ فَتُخۡرِجُوۡہُ لَنَا ؕ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا تَخۡرُصُوۡنَ ﴿۱۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡالَوۡشَآءَاللّٰہُمَاۤاَشۡرَکۡنَاوَلَاۤاٰبَآؤُنَاوَلَاحَرَّمۡنَامِنۡ شَیۡءٍکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡحَتّٰیذَاقُوۡابَاۡسَنَاقُلۡہَلۡعِنۡدَکُمۡمِّنۡ عِلۡمٍفَتُخۡرِجُوۡہُلَنَااِنۡتَتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنۡاَنۡتُمۡاِلَّاتَخۡرُصُوۡنَ
عنقریب کہیں گےوہ جنہوں نےشرک کیااگرچاہتااللہنہشرک کرتے ہماور نہآباؤ اجداد ہمارےاور نہ ہم حرام کرتےکوئی چیزاسی طرحجھٹلایاان لوگوں نےجو ان سے پہلے تھےیہاں تک کہانہوں نے چکھ لیاعذاب ہماراکہہ دیجئےکیاہےتمہارے پاس ہےکوئی علمپس تم نکالو اسےہمارے لئےنہیںتم پیروی کرتےمگر گمان کیظن/ گمان کیاور نہیںتممگرتم قیاس آرائیاں کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَاَشۡرَکُوۡالَوۡشَآءَاللّٰہُمَاۤاَشۡرَکۡنَاوَلَاۤاٰبَآؤُنَاوَلَاحَرَّمۡنَامِنۡ شَیۡءٍکَذٰلِکَکَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡحَتّٰیذَاقُوۡابَاۡسَنَاقُلۡہَلۡعِنۡدَکُمۡمِّنۡ عِلۡمٍفَتُخۡرِجُوۡہُلَنَااِنۡتَتَّبِعُوۡنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنۡاَنۡتُمۡاِلَّاتَخۡرُصُوۡنَ
بہت جلد کہیں گےوہ لوگجنہوں نےشرک کیا ہےاگرچاہتااللہ تعالیٰنہشرک کرتے ہماور نہباپ دادا ہمارےاور نہحرام کرتے ہمکوئی چیزاسی طرحجھٹلایا تھاان لوگوں نےان سے پہلے تھےیہاں تک کہانہوں نے چکھاہمارے عذاب کوآپ کہہ دیںکیاتمہارے پاس ہےکوئی علمتو تم نکال لاؤ اسےہمارے لیےنہیںتم پیروی کرتےسوائےگمان کےاور نہیںتممگرتم قیاس آرائیاں کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَيَقُوْلُالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْالَوْشَآءَ اللّٰهُمَآ اَشْرَكْنَاوَلَآاٰبَآؤُنَاوَلَاحَرَّمْنَامِنْ شَيْءٍكَذٰلِكَكَذَّبَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْحَتّٰيذَاقُوْابَاْسَنَاقُلْهَلْعِنْدَكُمْمِّنْ عِلْمٍفَتُخْرِجُوْهُ لَنَااِنْتَتَّبِعُوْنَاِلَّاالظَّنَّوَاِنْاَنْتُمْاِلَّاتَخْرُصُوْنَ
جلد کہیں گےجن لوگوں نے شرک کیا (مشرک)اگرچاہتا اللہہم شرک نہ کرتےاور نہہمارے باپ دادااور نہہم حرام ٹھہراتےکوئی چیزاسی طرحجھٹلایاجو لوگان سے پہلےیہاں تک کہانہوں نے چکھاہمارا عذابفرمادیجئےکیاتمہارے پاسکوئی علم (یقینی بات)تو اس کو نکالو (ظاہر کرو) ہمارے لیےنہیںتم پیچھے چلتے ہوإگر (صرف)گماناور گر (نہیں)تمصرفاٹکل چلاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَيَقُولُWill say
2الَّذِينَthose who
3أَشْرَكُواassociate partners (with Allah)
4لَوْIf
5شَاءَHad willed
6اللَّهُAllah
7مَاnot
8أَشْرَكْنَاwe (would) have associated partners (with Allah)
9وَلَاand not
10آبَاؤُنَاour forefathers
11وَلَاand not
12حَرَّمْنَاwe (would) have forbidden
13مِنْ[of]
14شَيْءٍanything
15كَذَلِكَLikewise
16كَذَّبَdenied
17الَّذِينَthose who
18مِنْ(were from)
19قَبْلِهِمْbefore them
20حَتَّىuntil
21ذَاقُواthey tasted
22بَأْسَنَاOur wrath
23قُلْSay
24هَلْIs?
25عِنْدَكُمْwith you
26مِنْ[of]
27عِلْمٍany knowledge
28فَتُخْرِجُوهُthen produce it
29لَنَاfor us
30إِنْNot
31تَتَّبِعُونَyou follow
32إِلَّاexcept
33الظَّنَّthe assumption
34وَإِنْand not
35أَنْتُمْyou (do)
36إِلَّاbut
37تَخْرُصُونَguess