لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 136

وَ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ مِمَّا ذَرَاَ مِنَ الۡحَرۡثِ وَ الۡاَنۡعَامِ نَصِیۡبًا فَقَالُوۡا ہٰذَا لِلّٰہِ بِزَعۡمِہِمۡ وَ ہٰذَا لِشُرَکَآئِنَا ۚ فَمَا کَانَ لِشُرَکَآئِہِمۡ فَلَا یَصِلُ اِلَی اللّٰہِ ۚ وَ مَا کَانَ لِلّٰہِ فَہُوَ یَصِلُ اِلٰی شُرَکَآئِہِمۡ ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿۱۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِمِمَّاذَرَاَمِنَ الۡحَرۡثِوَالۡاَنۡعَامِنَصِیۡبًافَقَالُوۡاہٰذَالِلّٰہِبِزَعۡمِہِمۡوَہٰذَالِشُرَکَآئِنَافَمَاکَانَلِشُرَکَآئِہِمۡفَلَایَصِلُاِلَی اللّٰہِوَمَاکَانَلِلّٰہِفَہُوَیَصِلُاِلٰی شُرَکَآئِہِمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
اور انہوں نے مقرر کر لیااللہ کے لئےاس میں سے جواس نے پیدا کیاکھیتی سےاور مویشیوں سےایک حصہتو انہوں نے کہایہاللہ کے لئے ہےان کے گمان کے مطابقاور یہہمارے شریکوں کے لئے ہےپس جو (حصہ)ہےان کے شریکوں کے لئےتو نہیںوہ پہنچتااللہ کی طرفاور جوہےاللہ کے لئےتو وہوہ پہنچ جاتا ہےطرف ان کے شریکوں کےکتنا برا ہےجووہ فیصلے کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِمِمَّاذَرَاَمِنَ الۡحَرۡثِوَالۡاَنۡعَامِنَصِیۡبًافَقَالُوۡاہٰذَالِلّٰہِبِزَعۡمِہِمۡوَہٰذَالِشُرَکَآئِنَافَمَاکَانَلِشُرَکَآئِہِمۡفَلَا یَصِلُاِلَی اللّٰہِوَمَاکَانَلِلّٰہِفَہُوَیَصِلُاِلٰیشُرَکَآئِہِمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
اور انہوں نے بنا لیااللہ تعالیٰ کے لیےاس میں سے جواس نے پیدا کیاکھیتی میں سےاور مویشیوں میں سےایک حصہپس انہوں نے کہایہاللہ تعالیٰ کے لیے ہےاپنے خیال کے مطابقاور یہہمارے شریکوں کے لیے ہےچنانچہ جوہوتا ہےان کے شریکوں کے لیےتو نہیں وہ پہنچتاطرف اللہ تعالیٰ کیاور جوہوتا ہےاللہ تعالیٰ کے لیےتو وہپہنچ جاتا ہےطرفان کے شریکوں کیبرا ہےجووہ فیصلہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلُوْالِلّٰهِمِمَّاذَرَاَمِنَ الْحَرْثِوَالْاَنْعَامِنَصِيْبًافَقَالُوْاھٰذَالِلّٰهِبِزَعْمِهِمْوَھٰذَالِشُرَكَآئِنَافَمَاكَانَلِشُرَكَآئِهِمْفَلَايَصِلُاِلَىاللّٰهِوَمَاكَانَلِلّٰهِفَهُوَيَصِلُاِلٰيشُرَكَآئِهِمْسَآءَمَا يَحْكُمُوْنَ
اور انہوں نے ٹھہرایااللہ کیلئےاس سے جواس نے پیدا کیاکھیتی سےاور مویشیایک حصہپس انہوں نے کہایہاللہ کیلئےاپنے خیال میںاور یہہمارے شریکوں کے لیےپس جوہےان کے شریکوں کے لیےتو نہیںپہنچتاطرف۔ کواللہاور جوہےاللہ کیلئےتو وہپہنچتا ہےطرف (کو)ان کے شریکبرا ہےجو وہ فیصلہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلُواAnd they assign
2لِلَّهِto Allah
3مِمَّاout of what
4ذَرَأَHe produced
5مِنَof
6الْحَرْثِthe crops
7وَالْأَنْعَامِand the cattle
8نَصِيبًاa share
9فَقَالُواand they say
10هَذَاThis
11لِلَّهِ(is) for Allah
12بِزَعْمِهِمْby their claim
13وَهَذَاAnd this
14لِشُرَكَائِنَا(is) for our partners
15فَمَاBut what
16كَانَis
17لِشُرَكَائِهِمْfor their partners
18فَلَا(does) not
19يَصِلُreach
20إِلَى[to]
21اللَّهِAllah
22وَمَاwhile what
23كَانَis
24لِلَّهِfor Allah
25فَهُوَthen it
26يَصِلُreaches
27إِلَى[to]
28شُرَكَائِهِمْtheir partners
29سَاءَEvil
30مَا(is) what
31يَحْكُمُونَthey judge