لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 132

وَ لِکُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوۡا ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّدَرَجٰتٌمِّمَّاعَمِلُوۡاوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّایَعۡمَلُوۡنَ
اور ہر ایک کے لیےدرجات ہیںاس میں سے جوانہوں نے عمل کیےاور نہیںرب آپ کاغافلاس سے جووہ عمل کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّدَرَجٰتٌمِّمَّاعَمِلُوۡاوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّایَعۡمَلُوۡنَ
اور ہر ایک کے لئےدرجات ہیںاُس میں سے جوانہوں نے عمل کیےاور ہر گز نہیں ہےرب آپ کابے خبراس سے جووہ عمل کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِكُلٍّدَرَجٰتٌمِّمَّاعَمِلُوْاوَمَارَبُّكَبِغَافِلٍعَمَّايَعْمَلُوْنَ
اور ہر ایک کے لیےدرجےاس سے جوانہوں نے کیا (ان کے اعمال)اور نہیںتمہارا رببیخبراس سے جووہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِكُلٍّAnd for all
2دَرَجَاتٌ(will be) degrees
3مِمَّاfor what
4عَمِلُواthey did
5وَمَاAnd not
6رَبُّكَ(is) your Lord
7بِغَافِلٍunaware
8عَمَّاabout what
9يَعْمَلُونَthey do