لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 13

وَ لَہٗ مَا سَکَنَ فِی الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ ؕ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَہٗمَاسَکَنَفِی الَّیۡلِوَ النَّہَارِوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
اور اسی کے لیے ہےجو(ساکن ہے )ٹھہرا ہوارات میںاور دن میںاور وہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَہٗمَاسَکَنَفِی الَّیۡلِوَ النَّہَارِوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
اور اسی کے لیے ہےجوٹھہرا ہوا ہےرات میںاور دن میںاور وہسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَهٗمَاسَكَنَفِيالَّيْلِوَالنَّهَارِوَهُوَالسَّمِيْعُالْعَلِيْمُ
اور اس کے لیےجوبستا ہےمیںراتاور دناور وہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَهُAnd for Him
2مَا(is) whatever
3سَكَنَdwells
4فِيin
5اللَّيْلِthe night
6وَالنَّهَارِand the day
7وَهُوَand He
8السَّمِيعُ(is) All-Hearing
9الْعَلِيمُAll-Knowing