لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 129

وَ کَذٰلِکَ نُوَلِّیۡ بَعۡضَ الظّٰلِمِیۡنَ بَعۡضًۢا بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۲۹﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَنُوَلِّیۡبَعۡضَالظّٰلِمِیۡنَبَعۡضًۢابِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
اور اسی طرحہم مسلط کردیتے ہیںبعضظالموں کوبعض پربوجہ اس کے جوتھے وہوہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَنُوَلِّیۡبَعۡضَالظّٰلِمِیۡنَبَعۡضًۢابِمَا کَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
اور اسی طرحہم ساتھی بنا دیں گےبعضظالموں کوبعض کااس وجہ سے جو تھے وہکماتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَذٰلِكَنُوَلِّيْبَعْضَالظّٰلِمِيْنَبَعْضًۢابِمَاكَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
اور اسی طرحہم مسلط کردیتے ہیںبعضظالم (جمع)بعض پراس کے سببجو وہ کرتے تھے (ان کے اعمال)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَذَلِكَAnd thus
2نُوَلِّيWe make friends
3بَعْضَsome (of)
4الظَّالِمِينَthe wrongdoers
5بَعْضًا(to) others
6بِمَاfor what
7كَانُواthey used to
8يَكْسِبُونَearn