لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 128

وَ یَوۡمَ یَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ۚ یٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ قَدِ اسۡتَکۡثَرۡتُمۡ مِّنَ الۡاِنۡسِ ۚ وَ قَالَ اَوۡلِیٰٓؤُہُمۡ مِّنَ الۡاِنۡسِ رَبَّنَا اسۡتَمۡتَعَ بَعۡضُنَا بِبَعۡضٍ وَّ بَلَغۡنَاۤ اَجَلَنَا الَّذِیۡۤ اَجَّلۡتَ لَنَا ؕ قَالَ النَّارُ مَثۡوٰىکُمۡ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَحۡشُرُہُمۡجَمِیۡعًایٰمَعۡشَرَالۡجِنِّقَدِاسۡتَکۡثَرۡتُمۡمِّنَ الۡاِنۡسِوَقَالَاَوۡلِیٰٓؤُہُمۡمِّنَ الۡاِنۡسِرَبَّنَااسۡتَمۡتَعَبَعۡضُنَابِبَعۡضٍوَّبَلَغۡنَاۤاَجَلَنَاالَّذِیۡۤاَجَّلۡتَلَنَاقَالَالنَّارُمَثۡوٰىکُمۡخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاِلَّامَاشَآءَاللّٰہُاِنَّرَبَّکَحَکِیۡمٌعَلِیۡمٌ
اور جس دنوہ اکٹھا کرے گا ان کوسب کے سب کو(تو فرمائے گا )اے گروہجنوں کےتحقیقبہت زیادہ لےلیے تم نےانسانوں میں سےاور کہیں گےدوست ان کےانسانوں میں سےاے ہمارے ربفائدہ اٹھایابعض ہمارے نےبعض کااور پہنچے ہماپنی مدت کووہ جومقرر کی تو نےہمارے لئےوہ فرمائے گاآگٹھکانہ ہے تمہاراہمیشہ رہنے والے ہواس میںمگرجوچاہےاللہبےشکرب آپ کابہت حکمت والا ہےخوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیَحۡشُرُہُمۡجَمِیۡعًایٰمَعۡشَرَالۡجِنِّقَدِاسۡتَکۡثَرۡتُمۡمِّنَ الۡاِنۡسِوَقَالَاَوۡلِیٰٓؤُہُمۡمِّنَ الۡاِنۡسِرَبَّنَااسۡتَمۡتَعَبَعۡضُنَابِبَعۡضٍوَّبَلَغۡنَاۤاَجَلَنَاالَّذِیۡۤاَجَّلۡتَلَنَاقَالَالنَّارُمَثۡوٰىکُمۡخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاِلَّامَاشَآءَاللّٰہُاِنَّرَبَّکَحَکِیۡمٌعَلِیۡمٌ
اور جس دنوہ جمع کرے گاان سب کواے گروہجنوں کےیقیناًبہت سوں کو لیا تم نےانسانوں میں سےاور کہیں گےساتھی ان کےانسانوں میں سےاے ہمارے ربخوب فائدہ اٹھایاہم میں سے بعض نےساتھ بعض کےاور پہنچ گئے ہماپنے وقت کووہ جومقرر فرمایا تو نےہمارے لئےوہ فرمائے گاآگٹھکانہ ہے تمہاراہمیشہ رہنے والےجس میںمگرجوچاہےاللہ تعالیٰیقیناًرب آپ کاکمال حکمت والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَيَحْشُرُهُمْجَمِيْعًايٰمَعْشَرَالْجِنِّقَدِ اسْتَكْثَرْتُمْمِّنَالْاِنْسِوَقَالَاَوْلِيٰٓؤُهُمْمِّنَالْاِنْسِرَبَّنَااسْتَمْتَعَبَعْضُنَابِبَعْضٍوَّبَلَغْنَآاَجَلَنَاالَّذِيْٓاَجَّلْتَلَنَاقَالَالنَّارُمَثْوٰىكُمْخٰلِدِيْنَفِيْهَآاِلَّامَاشَآءَ اللّٰهُاِنَّرَبَّكَحَكِيْمٌعَلِيْمٌ
اور جس دنوہ جمع کرے گاسباے جنات کے گروہتم نے بہت گھیر لیے (اپنے تابع کرلیے)سےانسان۔ آدمیاور کہیں گےان کے دوستسےانساناے ہمارے ربہم نے فائدہ اٹھایاہمارے بعضبعض سےاور ہم پہنچےمیعادجوتونے مقرر کی تھیہمارے لیےفرمائے گاآگتمہارا ٹھکانہہمیشہ رہو گےاس میںمگرجسےاللہ چاہےبیشکتمہارا ربحکمت والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd (the) Day
2يَحْشُرُهُمْHe will gather them
3جَمِيعًاall
4يَا مَعْشَرَ(and will say) O assembly
5الْجِنِّ(of) [the] jinn!
6قَدِCertainly
7اسْتَكْثَرْتُمْyou have (misled) many
8مِنَof
9الْإِنْسِthe mankind
10وَقَالَAnd will say
11أَوْلِيَاؤُهُمْtheir friends
12مِنَamong
13الْإِنْسِthe men
14رَبَّنَاOur Lord
15اسْتَمْتَعَprofited
16بَعْضُنَاsome of us
17بِبَعْضٍby others
18وَبَلَغْنَاand we have reached
19أَجَلَنَاour term
20الَّذِيwhich
21أَجَّلْتَYou appointed
22لَنَاfor us
23قَالَHe will say
24النَّارُThe Fire
25مَثْوَاكُمْ(is) your abode
26خَالِدِينَwill abide forever
27فِيهَاin it
28إِلَّاexcept
29مَا(for) what
30شَاءَwills
31اللَّهُAllah
32إِنَّIndeed
33رَبَّكَyour Lord
34حَكِيمٌ(is) All-Wise
35عَلِيمٌAll-Knowing