لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 125

فَمَنۡ یُّرِدِ اللّٰہُ اَنۡ یَّہۡدِیَہٗ یَشۡرَحۡ صَدۡرَہٗ لِلۡاِسۡلَامِ ۚ وَ مَنۡ یُّرِدۡ اَنۡ یُّضِلَّہٗ یَجۡعَلۡ صَدۡرَہٗ ضَیِّقًا حَرَجًا کَاَنَّمَا یَصَّعَّدُ فِی السَّمَآءِ ؕ کَذٰلِکَ یَجۡعَلُ اللّٰہُ الرِّجۡسَ عَلَی الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُاَنۡیَّہۡدِیَہٗیَشۡرَحۡصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِوَمَنۡیُّرِدۡاَنۡیُّضِلَّہٗیَجۡعَلۡصَدۡرَہٗضَیِّقًاحَرَجًاکَاَنَّمَایَصَّعَّدُفِی السَّمَآءِکَذٰلِکَیَجۡعَلُاللّٰہُالرِّجۡسَعَلَی الَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
پس جسےچاہتا ہےاللہکہوہ ہدایت دے اسےکھول دیتا ہےسینہ اس کااسلام کے لئےاور جسےوہ چاہتا ہےکہوہ گمراہ کردے اسےوہ کردیتا ہےسینہ اس کاتنگگھٹا ہواگویا کہوہ چڑھتا ہےآسمان میںاسی طرحڈال دیتا ہےاللہنجاست کواوپر ان کے جوجو ایمان نہیں لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُاَنۡیَّہۡدِیَہٗیَشۡرَحۡصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِوَمَنۡیُّرِدۡاَنۡیُّضِلَّہٗیَجۡعَلۡصَدۡرَہٗضَیِّقًاحَرَجًاکَاَنَّمَایَصَّعَّدُفِی السَّمَآءِکَذٰلِکَیَجۡعَلُاللّٰہُالرِّجۡسَعَلَی الَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَ
تو جس شخص کوچاہتا ہےاللہ تعالیٰیہ کہہدایت دے اسکووہ کھول دیتا ہےسینہ اس کااسلام کے لئےاور جسےوہ چاہتا ہےیہ کہوہ گمراہ کر دے اس کووہ بنا دیتا ہےاس کے سینے کوتنگنہایت گھٹا ہواگویا کہ وہوہ مشقت سے چڑھ رہا ہےآسمان میںاسی طرحڈال دیتا ہےاللہ تعالیٰگندگیان لوگوں پر جونہیںایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَمَنْيُّرِدِاللّٰهُاَنْ يَّهدِيَهٗيَشْرَحْصَدْرَهٗلِلْاِسْلَامِوَمَنْيُّرِدْاَنْيُّضِلَّهٗيَجْعَلْصَدْرَهٗضَيِّقًاحَرَجًاكَاَنَّمَايَصَّعَّدُفِي السَّمَآءِكَذٰلِكَيَجْعَلُاللّٰهُالرِّجْسَعَلَيالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَ
پس جسچاہتا ہےاللہکہ اسے ہدایت دےکھول دیتا ہےاس کا سینہاسلام کے لیےاور جسچاہتا ہےکہاسے گمرہا کرےکردیتا ہےاس کا سینہتنگبھینچا ہواگویا کہزور سے چڑھتا ہےآسمانوں میں۔ آسمان پراسی طرحکردیتا ہے (ڈالے گا)اللہناپاکی (عذاب)پرجو لوگایمان نہیں لاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَمَنْSo whoever
2يُرِدِwants
3اللَّهُAllah
4أَنْthat
5يَهْدِيَهُHe guides him
6يَشْرَحْHe expands
7صَدْرَهُhis breast
8لِلْإِسْلَامِto Islam
9وَمَنْand whoever
10يُرِدْHe wants
11أَنْthat
12يُضِلَّهُHe lets him go astray
13يَجْعَلْHe makes
14صَدْرَهُhis breast
15ضَيِّقًاtight
16حَرَجًاand constricted
17كَأَنَّمَاas though
18يَصَّعَّدُhe (were) climbing
19فِيinto
20السَّمَاءِthe sky
21كَذَلِكَThus
22يَجْعَلُplaces
23اللَّهُAllah
24الرِّجْسَthe filth
25عَلَىon
26الَّذِينَthose who
27لَا(do) not
28يُؤْمِنُونَbelieve