لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانعام (6) — آیت 109

وَ اَقۡسَمُوۡا بِاللّٰہِ جَہۡدَ اَیۡمَانِہِمۡ لَئِنۡ جَآءَتۡہُمۡ اٰیَۃٌ لَّیُؤۡمِنُنَّ بِہَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا الۡاٰیٰتُ عِنۡدَ اللّٰہِ وَ مَا یُشۡعِرُکُمۡ ۙ اَنَّہَاۤ اِذَا جَآءَتۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡلَئِنۡجَآءَتۡہُمۡاٰیَۃٌلَّیُؤۡمِنُنَّبِہَاقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَ اللّٰہِوَمَایُشۡعِرُکُمۡاَنَّہَاۤاِذَاجَآءَتۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیںاللہ کیپکیقسمیں اپنیالبتہ اگرآئی ان کے پاسکوئی نشانیالبتہ وہ ضرور ایمان لائیں گےاس پرکہہ دیجیےبےشکنشانیاںپاس ہیں اللہ کےاور کیا چیزآگاہ کرے تمہیںکہ بےشک وہجبوہ آجائے گینہیں وہ ایمان لائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقۡسَمُوۡابِاللّٰہِجَہۡدَاَیۡمَانِہِمۡلَئِنۡجَآءَتۡہُمۡاٰیَۃٌلَّیُؤۡمِنُنَّبِہَاقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَ اللّٰہِوَمَایُشۡعِرُکُمۡاَنَّہَاۤاِذَاجَآءَتۡلَایُؤۡمِنُوۡنَ
اور انہوں نے قسمیں کھائیںاللہ تعالیٰ کے پاسپختہقسمیں اپنیالبتہ اگرآئے گی اُن کے پاسکوئی نشانیتو وہ ضرور بہ ضرور ایمان لائیں گےاس پرآپ کہہ دیںیقیناًنشانیاںاللہ تعالیٰ کے پاس ہیںاور کیاخبر ہے تمھیںبےشک وہجبآجائیں گینہیںوہ ایمان لائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَقْسَمُوْابِاللّٰهِجَهْدَ اَيْمَانِهِمْلَئِنْجَآءَتْهُمْاٰيَةٌلَّيُؤْمِنُنَّبِهَاقُلْاِنَّمَاالْاٰيٰتُعِنْدَ اللّٰهِوَمَايُشْعِرُكُمْاَنَّهَآاِذَا جَآءَتْلَا يُؤْمِنُوْنَ
اور وہ قسم کھاتے تھےاللہ کیتاکید سےالبتہ اگران کے پاس آئےکوئی نشانیتو ضرور ایمان لائیں گےاس پرآپ کہہ دیںکہنشانیاںاللہ کے پاساور کیاخبر نہیںکہ وہجب آئیںایمان نہ لائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَقْسَمُواAnd they swear
2بِاللَّهِby Allah
3جَهْدَstrongest
4أَيْمَانِهِمْ(of) their oaths
5لَئِنْthat if
6جَاءَتْهُمْcame to them
7آيَةٌa sign
8لَيُؤْمِنُنَّthey would surely believe
9بِهَاin it
10قُلْSay
11إِنَّمَاOnly
12الْآيَاتُthe signs
13عِنْدَ(are) with
14اللَّهِAllah
15وَمَاAnd what?
16يُشْعِرُكُمْwill make you perceive
17أَنَّهَاthat [it]
18إِذَاwhen
19جَاءَتْit comes
20لَاnot
21يُؤْمِنُونَthey will believe