لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 18

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لۡتَنۡظُرۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ لِغَدٍ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَلۡتَنۡظُرۡنَفۡسٌمَّاقَدَّمَتۡلِغَدٍوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوڈرواللہ سےاور ضرور دیکھ لیجیےہر نفسجواس نے آگے بھیجاکل کے لیےاور ڈرواللہ سےبےشکاللہخوب باخبر ہےاس سے جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَلۡتَنۡظُرۡنَفۡسٌمَّاقَدَّمَتۡلِغَدٍوَاتَّقُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
اےلوگوجوایمان لائے ہوڈرجاؤاﷲتعالیٰ سےاوردیکھناچاہیےہرشخص کوکیااس نے آگے بھیجاہےکل کے لیےاورڈرواﷲتعالیٰ سےیقیناًاﷲتعالیٰپوری طرح باخبراس سے جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَاٰمَنُوااتَّقُوا اللّٰهَوَلْتَنْظُرْنَفْسٌمَّا قَدَّمَتْلِغَدٍ ۚوَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَخَبِيْرٌۢبِمَاتَعْمَلُوْنَ
اےجو لوگایمان والوتم اللہ سے ڈرواور چاہیے کہ دیکھےہر شخصکیا اس نے آگے بھیجاکل کے لئےاور تم ڈرو اللہ سےبیشک اللہباخبراس سے جوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2الَّذِينَyou (who)
3آمَنُواbelieve!
4اتَّقُواFear
5اللَّهَAllah
6وَلْتَنْظُرْand let look
7نَفْسٌevery soul
8مَاwhat
9قَدَّمَتْit has sent forth
10لِغَدٍfor tomorrow
11وَاتَّقُواand fear
12اللَّهَAllah
13إِنَّIndeed
14اللَّهَAllah
15خَبِيرٌ(is) All-Aware
16بِمَاof what
17تَعْمَلُونَyou do