لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 17

فَکَانَ عَاقِبَتَہُمَاۤ اَنَّہُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیۡنِ فِیۡہَا ؕ وَ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَانَعَاقِبَتَہُمَاۤاَنَّہُمَافِی النَّارِخَالِدَیۡنِفِیۡہَاوَذٰلِکَجَزٰٓؤُاالظّٰلِمِیۡنَ
پس ہواانجام ان دونوں کاکہ بےشک وہ دونوںآگ میں ہوں گےدونوں ہمیشہ رہنے والےاس میںاور یہی ہےبدلہظالموں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَانَعَاقِبَتَہُمَاۤاَنَّہُمَافِی النَّارِخَالِدَیۡنِفِیۡہَاوَذٰلِکَجَزٰٓؤُاالظّٰلِمِیۡنَ
چنانچہ ہواان دونوں کاانجامیقیناًوہآگ میںہمیشہ رہنے والے ہیںاس میںاوریہیسزاہےظالموں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَانَعَاقِبَتَهُمَآاَنَّهُمَافِي النَّارِخَالِدَيْنِفِيْهَا ۭوَذٰلِكَ جَزٰٓؤُاالظّٰلِمِيْنَ
پس ہواان دونوں کا انجامبیشک وہ دونوںآگ میںوہ ہمیشہ رہیں گےاس میںاور یہ جزا، سزاظالموں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَانَSo will be
2عَاقِبَتَهُمَا(the) end of both of them
3أَنَّهُمَاthat they
4فِي(will be) in
5النَّارِthe Fire
6خَالِدَيْنِboth abiding forever
7فِيهَاtherein
8وَذَلِكَAnd that
9جَزَاءُ(is the) recompense
10الظَّالِمِينَ(of) the wrongdoers