لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحشر (59) — آیت 10

وَ الَّذِیۡنَ جَآءُوۡ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَنَا وَ لِاِخۡوَانِنَا الَّذِیۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالۡاِیۡمَانِ وَ لَا تَجۡعَلۡ فِیۡ قُلُوۡبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّکَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَجَآءُوۡمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَااغۡفِرۡلَنَاوَلِاِخۡوَانِنَاالَّذِیۡنَسَبَقُوۡنَابِالۡاِیۡمَانِوَلَاتَجۡعَلۡفِیۡ قُلُوۡبِنَاغِلًّالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاۤاِنَّکَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور(ان کے لیے بھی)جوآئےان کے بعدوہ کہتے ہیںاے ہمارے رببخش دےہمیںاور ہمارے بھائیوں کووہ جوسبقت لے گئے ہم سےایمان میںاور نہتو رکھہمارے دلوں میںکینہ/کدورتان لوگوں کے لیے جوایمان لائےاے ہمارے رببےشک توبہت شفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَجَآءُوۡمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَااغۡفِرۡ لَنَاوَلِاِخۡوَانِنَاالَّذِیۡنَسَبَقُوۡنَابِالۡاِیۡمَانِوَلَا تَجۡعَلۡفِیۡ قُلُوۡبِنَاغِلًّالِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاۤاِنَّکَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اوروہ لوگ جوآئےان کے بعدوہ کہتے ہیںاے ہمارے رب!بخش دے ہمیںاورہمارے بھائیوں کووہ جوسبقت لے گئے ہم سےایمان میںاورنہ رکھہمارے دلوں میںکوئی بغضان لوگوں کے لیے جوایمان لائےاے ہمارے رب!یقیناًتوبے حد شفقت کرنے والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَجَآءُوْمِنْۢ بَعْدِهِمْيَقُوْلُوْنَرَبَّنَااغْفِرْ لَنَاوَلِاِخْوَانِنَاالَّذِيْنَسَبَقُوْنَابِالْاِيْمَانِوَلَا تَجْعَلْفِيْ قُلُوْبِنَاغِلًّالِّلَّذِيْنَاٰمَنُوْارَبَّنَآاِنَّكَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ
اور جو لوگوہ آئےان کے بعدوہ کہتے ہیںاے ہمارے ربہمیں بخشدےاور ہمارے بھائیوں کووہ جنہوں نےہم سے سبقت کیایمان میںاور نہ ہونے دےہمارے دلوں میںکوئی کینہان لوگوں کیلئے جووہ ایمان لائےاے ہمارے رببیشک توشفقت کرنیوالارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2جَاءُواcame
3مِنْfrom
4بَعْدِهِمْafter them
5يَقُولُونَthey say
6رَبَّنَاOur Lord
7اغْفِرْforgive
8لَنَاus
9وَلِإِخْوَانِنَاand our brothers
10الَّذِينَwho
11سَبَقُونَاpreceded us
12بِالْإِيمَانِin faith
13وَلَاand (do) not
14تَجْعَلْput
15فِيin
16قُلُوبِنَاour hearts
17غِلًّاany rancor
18لِلَّذِينَtowards those who
19آمَنُواbelieved
20رَبَّنَاOur Lord
21إِنَّكَindeed You
22رَءُوفٌ(are) Full of Kindness
23رَحِيمٌMost Merciful