لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المجادلة (58) — آیت 3
وَ الَّذِیۡنَ یُظٰہِرُوۡنَ مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ ثُمَّ یَعُوۡدُوۡنَ لِمَا قَالُوۡا فَتَحۡرِیۡرُ رَقَبَۃٍ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّتَمَآسَّا ؕ ذٰلِکُمۡ تُوۡعَظُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُظٰہِرُوۡنَمِنۡ نِّسَآئِہِمۡثُمَّیَعُوۡدُوۡنَلِمَاقَالُوۡافَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّتَمَآسَّاذٰلِکُمۡتُوۡعَظُوۡنَبِہٖوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور وہ لوگ جوظہار کرتے ہیںاپنی بیویوں سےپھروہ رجوع کرلیتے ہیںاس سے جوانہوں نے کہاپس آزاد کرنا ہےایک گردن کااس سے قبلکہوہ دونوں ایک دوسرے کو چھوئیںیہ ہےتم نصیحت کیے جاتے ہوجس کیاور اللہاس سے جوتم عمل کرتے ہوخوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُظٰہِرُوۡنَمِنۡ نِّسَآئِہِمۡثُمَّیَعُوۡدُوۡنَلِمَاقَالُوۡافَتَحۡرِیۡرُرَقَبَۃٍمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّتَمَآسَّاذٰلِکُمۡتُوۡعَظُوۡنَبِہٖوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اوروہ لوگ جوظہارکرتے ہیںاپنی بیویوں سےپھررجوع کرلیتے ہیںاس کے لیے جوانہوں نے کہاتوآزادکرناہےایک گردنپہلےیہ کہوہ ایک دوسرے کوہاتھ لگائیںیہ ہےتمہیں نصیحت کی جاتی ہےجس کیاوراللہ تعالیٰاس سے جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح باخبرہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيُظٰهِرُوْنَمِنْ نِّسَآئِهِمْثُمَّيَعُوْدُوْنَلِمَاقَالُوْافَتَحْرِيْرُرَقَبَةٍمِّنْ قَبْلِاَنْ يَّتَمَآسَّا ۭذٰلِكُمْتُوْعَظُوْنَبِهٖ ۭوَاللّٰهُبِمَاتَعْمَلُوْنَخَبِيْرٌ
اور جو لوگظہار کرتے ہیںاپنی بیویوں سےپھروہ رجوع کرلیںاس سے جوانہوں نے کہا (قول)تو آزاد کرنا لازم ہےایک غلاماس سے قبلکہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیںیہتمہیں نصیحت کی جاتی ہےاس سے، کیاور اللہاس سے جوتم کرتے ہوباخبر ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُظَاهِرُونَpronounce zihar
3مِنْ[from]
4نِسَائِهِمْ(to) their wives
5ثُمَّthen
6يَعُودُونَgo back
7لِمَاon what
8قَالُواthey said
9فَتَحْرِيرُthen freeing
10رَقَبَةٍ(of) a slave
11مِنْfrom
12قَبْلِbefore
13أَنْ[that]
14يَتَمَاسَّاthey touch each other
15ذَلِكُمْThat
16تُوعَظُونَyou are admonished
17بِهِto it
18وَاللَّهُAnd Allah
19بِمَاof what
20تَعْمَلُونَyou do
21خَبِيرٌ(is) All-Aware

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل