لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المجادلة (58) — آیت 1
قَدۡ سَمِعَ اللّٰہُ قَوۡلَ الَّتِیۡ تُجَادِلُکَ فِیۡ زَوۡجِہَا وَ تَشۡتَکِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ٭ۖ وَ اللّٰہُ یَسۡمَعُ تَحَاوُرَکُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡسَمِعَاللّٰہُقَوۡلَالَّتِیۡتُجَادِلُکَفِیۡ زَوۡجِہَاوَتَشۡتَکِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاللّٰہُیَسۡمَعُتَحَاوُرَکُمَااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌۢبَصِیۡرٌ
تحقیقسن لیاللہ نےباتاس عورت کی جوجھگڑ رہی تھے آپ سےاپنے شوہر کے بارے میںاور وہ شکایت کر رہی تھیاللہ سےاور اللہوہ سن رہا تھاگفتگو تم دونوں کیبےشکاللہخوب سننے والا ہےخوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡسَمِعَاللّٰہُقَوۡلَالَّتِیۡتُجَادِلُکَفِیۡ زَوۡجِہَاوَتَشۡتَکِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاللّٰہُیَسۡمَعُتَحَاوُرَکُمَااِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌۢبَصِیۡرٌ
یقیناًسن لیاللہ تعالیٰ نےباتاس عورت کی جوجھگڑاکررہی تھی آپ سےاپنے شوہر(کے بارے )میںاورشکوہ کررہی تھیاللہ تعالیٰ سےاوراللہ تعالیٰسن رہاتھاگفتگوتم دونوں کیبے شکاللہ تعالیٰسب کچھ سننے والاسب کچھ دیکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ سَمِعَاللّٰهُقَوْلَالَّتِيْتُجَادِلُكَفِيْ زَوْجِهَاوَتَشْتَكِيْٓاِلَى اللّٰهِوَاللّٰهُيَسْمَعُتَحَاوُرَكُمَا ۭاِنَّ اللّٰهَسَمِيْعٌۢبَصِيْرٌ
یقیناً سن لیاللہ نےباتوہ عورت جوآپ سے بحث کرتی تھیاپنے خاند کے بارے میںاور شکایت کرتی تھیاللہ کی طرفاور اللہسنتا تھاتم دونوں کی گفتگوبیشک اللہسننے والادیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْIndeed
2سَمِعَhas heard
3اللَّهُAllah
4قَوْلَ(the) speech
5الَّتِي(of one) who
6تُجَادِلُكَdisputes with you
7فِيconcerning
8زَوْجِهَاher husband
9وَتَشْتَكِيand she directs her complaint
10إِلَىto
11اللَّهِAllah
12وَاللَّهُAnd Allah
13يَسْمَعُhears
14تَحَاوُرَكُمَا(the) dialogue of both of you
15إِنَّIndeed
16اللَّهَAllah
17سَمِيعٌ(is) All-Hearer
18بَصِيرٌAll-Seer

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل