لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 28

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ اٰمِنُوۡا بِرَسُوۡلِہٖ یُؤۡتِکُمۡ کِفۡلَیۡنِ مِنۡ رَّحۡمَتِہٖ وَ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ نُوۡرًا تَمۡشُوۡنَ بِہٖ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿ۚۙ۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَاٰمِنُوۡابِرَسُوۡلِہٖیُؤۡتِکُمۡکِفۡلَیۡنِمِنۡ رَّحۡمَتِہٖوَیَجۡعَلۡلَّکُمۡنُوۡرًاتَمۡشُوۡنَبِہٖوَیَغۡفِرۡلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوڈرواللہ سےاور ایمان لاؤاس کے رسول پروہ دے گا تمہیںدو حصےاپنی رحمت میں سےاور وہ بنا دے گاتمہارے لیےایک نورتم چلو گےساتھ اس کےاور وہ بخش دے گاتمہیںاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَاٰمِنُوۡابِرَسُوۡلِہٖیُؤۡتِکُمۡکِفۡلَیۡنِمِنۡ رَّحۡمَتِہٖوَیَجۡعَلۡلَّکُمۡنُوۡرًاتَمۡشُوۡنَبِہٖوَیَغۡفِرۡ لَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم ڈرتے رہواللہ تعالیٰ سےاور تم ایمان لاؤاس کے رسول پروہ عطا کرے گا تمہیںدوگنا حصہاپنی رحمت میں سےاور وہ عطا کرے گاتمہارے لیےروشنیتم چلوگےساتھ اس کےاور وہ بخش دے گا تمہیںاور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوااتَّقُوا اللّٰهَوَاٰمِنُوْابِرَسُوْلِهٖيُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِمِنْ رَّحْمَتِهٖوَيَجْعَلْ لَّكُمْنُوْرًاتَمْشُوْنَ بِهٖوَيَغْفِرْ لَكُمْ ۭوَاللّٰهُغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
اے لوگو ! جو ایمان لائے ہواللہ سے ڈرواور ایمان لاؤاس کے رسول پردے گا تم کو دوہرا حصہاپنی رحمت میں سےاور بخشے گا تم کو۔ بنا دے گا تمہارے لیےایک نورتم چلو گے ساتھ اس کےاور بخش دے گا تم کواور اللہغفور رحیم ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4اتَّقُواFear
5اللَّهَAllah
6وَآمِنُواand believe
7بِرَسُولِهِin His Messenger
8يُؤْتِكُمْHe will give you
9كِفْلَيْنِdouble portion
10مِنْof
11رَحْمَتِهِHis Mercy
12وَيَجْعَلْand He will make
13لَكُمْfor you
14نُورًاa light
15تَمْشُونَyou will walk
16بِهِwith it
17وَيَغْفِرْand He will forgive
18لَكُمْyou
19وَاللَّهُAnd Allah
20غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
21رَحِيمٌMost Merciful