الَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَ یَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یَبۡخَلُوۡنَ | وَیَاۡمُرُوۡنَ | النَّاسَ | بِالۡبُخۡلِ | وَمَنۡ | یَّتَوَلَّ | فَاِنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | الۡغَنِیُّ | الۡحَمِیۡدُ |
| وہ لوگ جو | بخل کرتے ہیں | اور وہ حکم دیتے ہیں | لوگوں کو | بخل کا | اور جو کوئی | منہ پھیرتا ہے | تو بےشک | اللہ | وہی ہے | بہت بےنیاز | خوب تعریف والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یَبۡخَلُوۡنَ | وَیَاۡمُرُوۡنَ | النَّاسَ | بِالۡبُخۡلِ | وَمَنۡ | یَّتَوَلَّ | فَاِنَّ | اللّٰہَ | ہُوَ | الۡغَنِیُّ | الۡحَمِیۡدُ |
| وہ لوگ جو | بخل کرتے ہیں | اور وہ حکم دیتے ہیں | لوگوں کو | بخل کا | اور جو شخص | منہ موڑجائے گا | تو بلاشبہ | اللہ تعالیٰ | وہ | بڑا بے پرواہ ہے | بہت تعریفوں والا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ | يَبْخَلُوْنَ | وَيَاْمُرُوْنَ النَّاسَ | بِالْبُخْلِ ۭ | وَمَنْ | يَّتَوَلَّ | فَاِنَّ اللّٰهَ | هُوَ الْغَنِيُّ | الْحَمِيْدُ |
| وہ لوگ | جو بخل کرتے ہیں | اور حکم دیتے ہیں لوگوں کو | بخل کا | اور جو کوئی | روگردانی کرتا ہے | تو بیشک اللہ تعالیٰ | وہ بےنیاز ہے | تعریف والا ہے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | يَبْخَلُونَ | are stingy |
| 3 | وَيَأْمُرُونَ | and enjoin |
| 4 | النَّاسَ | (on) the people |
| 5 | بِالْبُخْلِ | stinginess |
| 6 | وَمَنْ | And whoever |
| 7 | يَتَوَلَّ | turns away |
| 8 | فَإِنَّ | then indeed |
| 9 | اللَّهَ | Allah |
| 10 | هُوَ | He |
| 11 | الْغَنِيُّ | (is) Free of need |
| 12 | الْحَمِيدُ | the Praiseworthy |