لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحديد (57) — آیت 21

سَابِقُوۡۤا اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ جَنَّۃٍ عَرۡضُہَا کَعَرۡضِ السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ ۙ اُعِدَّتۡ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖ ؕ ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَابِقُوۡۤااِلٰی مَغۡفِرَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَجَنَّۃٍعَرۡضُہَاکَعَرۡضِالسَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاُعِدَّتۡلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖذٰلِکَفَضۡلُاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
دوڑوطرف بخشش کےاپنے رب کیاور جنت کیچوڑائی جس کےجیسے چوڑائیآسماناور زمین کیوہ تیار کی گئی ہےان کے لیے جوایمان لائےاللہ پراور اس کے رسولوں پریہفضل ہےاللہ کاوہ عطا کرتا ہے اسےجسےوہ چاہتا ہےاور اللہفضل والا ہےبہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَابِقُوۡۤااِلٰیمَغۡفِرَۃٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَجَنَّۃٍعَرۡضُہَاکَعَرۡضِالسَّمَآءِوَالۡاَرۡضِاُعِدَّتۡلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖذٰلِکَفَضۡلُاللّٰہِیُؤۡتِیۡہِمَنۡ یَّشَآءُوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ
دوڑوطرفمغفرت کیاپنے رب کی طرف سےاور جنت کیچوڑائی اس کیجتنی چوڑائی ہےآسمان کیاور زمین کیتیار کی گئی ہےان لوگوں کے لیے جوایمان لائے ہیںاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسولوں پریہفضل ہےاللہ تعالیٰ کاوہ عطا کرتا ہے اس کوجسے چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰبڑے ہی فضل والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَابِقُوْٓااِلٰى مَغْفِرَةٍمِّنْ رَّبِّكُمْوَجَنَّةٍعَرْضُهَاكَعَرْضِ السَّمَآءِوَالْاَرْضِ ۙاُعِدَّتْلِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْابِاللّٰهِوَرُسُلِهٖ ۭذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِيُؤْتِيْهِمَنْ يَّشَآءُ ۭوَاللّٰهُذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ
ایک دوسرے سے آگے بڑھوبخشش کی طرفاپنے رب کی طرف سےاور جنت کی طرفاس کی وسعت۔ چوڑائیآسمان کے عرض کی طرح ہے۔ وسعت کی طرح ہےاور زمین کےتیار کی گئی ہےان لوگوں کے لیے جو ایمان لائےاللہ پراور اس کے رسولوں پریہ اللہ کا فضل ہےوہ عطا کرتا ہے اسےجس کو وہ چاہتا ہےاور اللہبڑے فضل والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَابِقُواRace
2إِلَىto
3مَغْفِرَةٍ(the) forgiveness
4مِنْfrom
5رَبِّكُمْyour Lord
6وَجَنَّةٍand a Garden
7عَرْضُهَاits width
8كَعَرْضِ(is) like (the) width
9السَّمَاءِ(of) the heaven
10وَالْأَرْضِand the earth
11أُعِدَّتْprepared
12لِلَّذِينَfor those who
13آمَنُواbelieve
14بِاللَّهِin Allah
15وَرُسُلِهِand His Messengers
16ذَلِكَThat
17فَضْلُ(is the) Bounty
18اللَّهِ(of) Allah
19يُؤْتِيهِHe gives
20مَنْ(to) whom
21يَشَاءُHe wills
22وَاللَّهُAnd Allah
23ذُو(is) the Possessor of
24الْفَضْلِBounty
25الْعَظِيمِthe Great