وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖۤ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصِّدِّیۡقُوۡنَ ٭ۖ وَ الشُّہَدَآءُ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ وَ نُوۡرُہُمۡ ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ ﴿٪۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | بِاللّٰہِ | وَرُسُلِہٖۤ | اُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الصِّدِّیۡقُوۡنَ | وَالشُّہَدَآءُ | عِنۡدَ رَبِّہِمۡ | لَہُمۡ | اَجۡرُہُمۡ | وَنُوۡرُہُمۡ | وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ | الۡجَحِیۡمِ |
| اور وہ جو | ایمان لائے | اللہ پر | اور اس کے رسولوں پر | یہی لوگ ہیں | وہ | جو سچے ہیں | اور گواہی دینے والے ہیں | اپنے رب کے پاس | انہی کے لیے ہے | اجر ان کا | اور نور ان کا | اور وہ جنہوں نے | کفر کیا | اور انہوں نے جھٹلایا | ہماری آیات کو | یہی لوگ ہیں | ساتھی | جہنم کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | بِاللّٰہِ | وَرُسُلِہٖۤ | اُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الصِّدِّیۡقُوۡنَ | وَالشُّہَدَآءُ | عِنۡدَ | رَبِّہِمۡ | لَہُمۡ | اَجۡرُہُمۡ | وَنُوۡرُہُمۡ | وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | وَکَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِنَاۤ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ |
| اور وہ لوگ جو | ایمان لائے | اللہ تعالیٰ پر | اور اس کے رسولوں پر | یہی لوگ | وہ | بہت سچے ہیں | اور گواہی دینے والے | نزدیک | اپنے رب کے | ان کے لیے | اجر ہے ان کا | اور ان کا نور | اور وہ لوگ | جنہوں نے کفر کیا | اور انہوں نے جھٹلایا | ہماری آیات کو | یہی لوگ | دوزخی ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا | بِاللّٰهِ وَرُسُلِهٖٓ | اُولٰٓئِكَ | هُمُ الصِّدِّيْقُوْنَ ڰ | وَالشُّهَدَآءُ | عِنْدَ رَبِّهِمْ ۭ | لَهُمْ اَجْرُهُمْ | وَنُوْرُهُمْ ۭ | وَالَّذِيْنَ | كَفَرُوْا | وَكَذَّبُوْا بِاٰيٰتِنَآ | اُولٰٓئِكَ | اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ |
| اور وہ لوگ جو ایمان لائے | اللہ پر اور اس کے رسولوں پر | یہی لوگ | وہ سچے ہیں | اور شہید ہیں | اپنے رب کے نزدیک | ان کے لیے ان کا اجر ہے | اور ان کا نور ہے | اور وہ لوگ | جنہوں نے کفر کیا | اور انہوں نے جھٹلایا ہماری آیات کو | یہی لوگ | جہنم والے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالَّذِينَ | And those who |
| 2 | آمَنُوا | believe |
| 3 | بِاللَّهِ | in Allah |
| 4 | وَرُسُلِهِ | and His Messengers |
| 5 | أُولَئِكَ | [those] |
| 6 | هُمُ | they |
| 7 | الصِّدِّيقُونَ | (are) the truthful |
| 8 | وَالشُّهَدَاءُ | and the witness |
| 9 | عِنْدَ | (are) with |
| 10 | رَبِّهِمْ | their Lord |
| 11 | لَهُمْ | For them |
| 12 | أَجْرُهُمْ | (is) their reward |
| 13 | وَنُورُهُمْ | and their light |
| 14 | وَالَّذِينَ | But those who |
| 15 | كَفَرُوا | disbelieve |
| 16 | وَكَذَّبُوا | and deny |
| 17 | بِآيَاتِنَا | Our Verses |
| 18 | أُولَئِكَ | those |
| 19 | أَصْحَابُ | (are the) companions |
| 20 | الْجَحِيمِ | (of) the Hellfire |