لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الواقعة (56) — آیت 25

لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا وَّ لَا تَاۡثِیۡمًا ﴿ۙ۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَسۡمَعُوۡنَفِیۡہَالَغۡوًاوَّلَاتَاۡثِیۡمًا
نہ وہ سنیں گےاس میںکوئی لغو باتاور نہکوئی گناہ کی بات
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَسۡمَعُوۡنَفِیۡہَالَغۡوًاوَّلَا تَاۡثِیۡمًا
نہیں وہ سنیں گےاس میںبے ہودہ گفتگواور نہ گناہ میں ڈالنے والی بات
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا يَسْمَعُوْنَ فِيْهَالَغْوًاوَّلَا تَاْثِيْمًا
نہ وہ سنیں گے اس میںکوئی لغو باتاور نہ کوئی گناہ کی بات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNot
2يَسْمَعُونَthey will hear
3فِيهَاtherein
4لَغْوًاvain talk
5وَلَاand not
6تَأْثِيمًاsinful (speech)