لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القمر (54) — آیت 10

فَدَعَا رَبَّہٗۤ اَنِّیۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانۡتَصِرۡ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَدَعَارَبَّہٗۤاَنِّیۡمَغۡلُوۡبٌفَانۡتَصِرۡ
تو اس نے پکارااپنے رب کوبےشک میںمغلوب ہوںپس انتقام لے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَدَعَارَبَّہٗۤاَنِّیۡمَغۡلُوۡبٌفَانۡتَصِرۡ
تواس نے پکارااپنے رب کویقیناً میںبے بس ہوںسوتوبدلہ لے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَدَعَا رَبَّهٗٓاَنِّىْ مَغْلُوْبٌفَانْتَصِرْ
تو اس نے پکارا اپنے رب کوبیشک میں مغلوب ہوںپس بدلہ لے۔ انتقام لے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَدَعَاSo he called
2رَبَّهُhis Lord
3أَنِّيI am
4مَغْلُوبٌone overpowered
5فَانْتَصِرْso help