لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 45

وَ اَنَّہٗ خَلَقَ الزَّوۡجَیۡنِ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰی ﴿ۙ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّہٗخَلَقَالزَّوۡجَیۡنِالذَّکَرَوَالۡاُنۡثٰی
اور بےشک وہی ہےجس پیدا کیاجوڑوں کونراور مادہ کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّہٗخَلَقَالزَّوۡجَیۡنِالذَّکَرَوَالۡاُنۡثٰی
اور یہ کہ بلاشبہاُسی نے پیدا کیےدوقسمیں/جوڑانراور مادہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنَّهٗخَلَقَ الزَّوْجَيْنِالذَّكَرَ وَالْاُنْثٰى
اور بیشک وہی ہےجس نے پیدا کیا جوڑوں کونر اور مادہ (کی شکل میں)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّهُAnd that He
2خَلَقَcreated
3الزَّوْجَيْنِthe pairs
4الذَّكَرَthe male
5وَالْأُنْثَىand the female