لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 30

ذٰلِکَ مَبۡلَغُہُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ ؕ اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ ضَلَّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۙ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اہۡتَدٰی ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَمَبۡلَغُہُمۡمِّنَ الۡعِلۡمِاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِمَنۡضَلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِمَنِاہۡتَدٰی
یہیانتہا ہے ان کیعلم میںبےشکرب آپ کاوہزیادہ جانتا ہےاسے جوبھٹک گیااس کے راستے سےاور وہزیادہ جانتا ہےاسے جوہدایت پا گیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَمَبۡلَغُہُمۡمِّنَ الۡعِلۡمِاِنَّرَبَّکَہُوَاَعۡلَمُبِمَنۡضَلَّعَنۡ سَبِیۡلِہٖوَہُوَاَعۡلَمُبِمَنِاہۡتَدٰی
یہحد ہے اُن کیعلم میںبلاشبہآپ کا ربوہخوب جانتا ہےاس کوجوبھٹک گیااُس کے راستے سےاور وہخوب جانتا ہےاس کو جوراہِ راست پر ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَمَبْلَغُهُمْمِّنَ الْعِلْمِ ۭاِنَّ رَبَّكَهُوَ اَعْلَمُبِمَنْ ضَلَّعَنْ سَبِيْلِهٖ ۙوَهُوَ اَعْلَمُبِمَنِ اهْتَدٰى
یہیان کی انتہا ہےعلم میں سےبیشک رب تیراوہ زیادہ جانتا ہےاس کو جو بھٹک گیااس کے راستے سےاور وہ زیادہ جانتا ہےاس کو جو ہدایت پا گیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2مَبْلَغُهُمْ(is) their sum
3مِنَof
4الْعِلْمِknowledge
5إِنَّIndeed
6رَبَّكَyour Lord
7هُوَ(is) He (Who)
8أَعْلَمُknows best
9بِمَنْ(he) who
10ضَلَّstrays
11عَنْfrom
12سَبِيلِهِHis Path
13وَهُوَand He
14أَعْلَمُknows best
15بِمَنِ(he) who
16اهْتَدَىis guided