لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النجم (53) — آیت 13

وَ لَقَدۡ رَاٰہُ نَزۡلَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡرَاٰہُنَزۡلَۃًاُخۡرٰی
اور البتہ تحقیقاس نے دیکھا اسےایک مرتبہاور بھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡرَاٰہُنَزۡلَۃًاُخۡرٰی
حالانکہ بلاشبہ یقیناًاس نے دیکھا اس کواترتے ہوئےایک اور مرتبہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ رَاٰهُنَزْلَةًاُخْرٰى
اور البتہ تحقیق اس نے دیکھا اس کواترناایک مرتبہ پھر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2رَآهُhe saw him
3نَزْلَةً(in) descent
4أُخْرَىanother