لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الطور (52) — آیت 17
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالۡمُتَّقِیۡنَفِیۡ جَنّٰتٍوَّنَعِیۡمٍ
بےشکمتقی لوگباغات میںاور نعمتوں میں ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالۡمُتَّقِیۡنَفِیۡ جَنّٰتٍوَّنَعِیۡمٍ
بلاشبہمتقی لوگباغوں میں ہوں گےاور بڑی نعمتوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَفِيْ جَنّٰتٍوَّنَعِيْمٍ
یشک متقی لوگباغوں میںاور نعمتوں میں ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الْمُتَّقِينَthe righteous
3فِي(will be) in
4جَنَّاتٍGardens
5وَنَعِيمٍand pleasure

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل