لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الذاريات (51) — آیت 43

وَ فِیۡ ثَمُوۡدَ اِذۡ قِیۡلَ لَہُمۡ تَمَتَّعُوۡا حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَفِیۡ ثَمُوۡدَاِذۡقِیۡلَلَہُمۡتَمَتَّعُوۡاحَتّٰی حِیۡنٍ
اور ثمود میں(نشانی ہے)جبکہا گیاان سےتم فائدہ اٹھا لوایک وقت تک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَفِیۡ ثَمُوۡدَاِذۡقِیۡلَلَہُمۡتَمَتَّعُوۡاحَتّٰی حِیۡنٍ
اور ثمود میں بھیجب کہا گیاان سےتم فائدہ اٹھا لوایک وقت تک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَفِيْ ثَمُوْدَاِذْ قِيْلَ لَهُمْتَمَتَّعُوْاحَتّٰى حِيْنٍ
اور ثمود میںجب کہا گیا ان سےفائدے اٹھا لوایک وقت تک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَفِيAnd in
2ثَمُودَThamud
3إِذْwhen
4قِيلَwas said
5لَهُمْto them
6تَمَتَّعُواEnjoy (yourselves)
7حَتَّىfor
8حِينٍa time