لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الذاريات (51) — آیت 16

اٰخِذِیۡنَ مَاۤ اٰتٰہُمۡ رَبُّہُمۡ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُحۡسِنِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اٰخِذِیۡنَمَاۤاٰتٰہُمۡرَبُّہُمۡاِنَّہُمۡکَانُوۡاقَبۡلَذٰلِکَمُحۡسِنِیۡنَ
لینے والے ہوں گےجودے گا انہیںرب ان کابےشک وہتھے وہقبلاس کےنیکوکار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اٰخِذِیۡنَمَاۤاٰتٰہُمۡرَبُّہُمۡاِنَّہُمۡکَانُوۡاقَبۡلَ ذٰلِکَمُحۡسِنِیۡنَ
لینے والے ہوں گےجودے گا انہیںان کا ربیقیناً وہتھےپہلے اس سےنیکی کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اٰخِذِيْنَمَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۭاِنَّهُمْ كَانُوْاقَبْلَ ذٰلِكَمُحْسِنِيْنَ
لینے والےجو دیا انہیں انکا رببیشک وہ تھےاس سے قبلنیکوکار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1آخِذِينَTaking
2مَاwhat
3آتَاهُمْhas given them
4رَبُّهُمْtheir Lord
5إِنَّهُمْIndeed they
6كَانُواwere
7قَبْلَbefore
8ذَلِكَthat
9مُحْسِنِينَgood-doers