لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ق (50) — آیت 32

ہٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِکُلِّ اَوَّابٍ حَفِیۡظٍ ﴿ۚ۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَامَاتُوۡعَدُوۡنَلِکُلِّاَوَّابٍحَفِیۡظٍ
یہ ہےوہ جوتم وعدہ کیے جاتے تھےواسطے ہربہت رجوع کرنے والےبہت حفاظت کرنے والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَامَاتُوۡعَدُوۡنَلِکُلِّ اَوَّابٍحَفِیۡظٍ
یہ ہےجوتم سے وعدہ کیا جاتا تھاہر بہت رجوع کرنے والے کے لیےبڑی حفاظت کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھٰذَامَاتُوْعَدُوْنَلِكُلِّ اَوَّابٍحَفِيْظٍ
یہجوتم سے وعدہ کیا جاتا تھاہر رجوع کرنے والے کیلئےنگہداشت کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذَاThis
2مَا(is) what
3تُوعَدُونَyou were promised
4لِكُلِّfor everyone
5أَوَّابٍwho turns
6حَفِيظٍ(and) who keeps