لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 94

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَیَبۡلُوَنَّکُمُ اللّٰہُ بِشَیۡءٍ مِّنَ الصَّیۡدِ تَنَالُہٗۤ اَیۡدِیۡکُمۡ وَ رِمَاحُکُمۡ لِیَعۡلَمَ اللّٰہُ مَنۡ یَّخَافُہٗ بِالۡغَیۡبِ ۚ فَمَنِ اعۡتَدٰی بَعۡدَ ذٰلِکَ فَلَہٗ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۹۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَیَبۡلُوَنَّکُمُاللّٰہُبِشَیۡءٍمِّنَ الصَّیۡدِتَنَالُہٗۤاَیۡدِیۡکُمۡوَ رِمَاحُکُمۡلِیَعۡلَمَاللّٰہُمَنۡ یَّخَافُہٗبِالۡغَیۡبِفَمَنِاعۡتَدٰیبَعۡدَ ذٰلِکَفَلَہٗعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوالبتہ ضرور آزمائے گا تمہیںاللہساتھ ایک چیز کےشکار میں سےپا لیں گے اسےہاتھ تمہارےاورنیزے تمہارےتاکہ جان لےاللہڈرتا ہے اس سےغائبانہ طور پرتو جو کوئیزیادتی کرتےبعد اس کےتو اس کے لیےعذاب ہےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَیَبۡلُوَنَّکُمُاللّٰہُبِشَیۡءٍمِّنَ الصَّیۡدِتَنَالُہٗۤاَیۡدِیۡکُمۡوَ رِمَاحُکُمۡلِیَعۡلَمَاللّٰہُمَنۡیَّخَافُہٗبِالۡغَیۡبِفَمَنِاعۡتَدٰیبَعۡدَذٰلِکَفَلَہٗعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جوایمان لائے ہوضرورآزمائے گا تمھیںاللہ تعالیٰکسی چیز سےشکار میں سےپہنچتے ہوں گے اس تکہاتھ تمھارےاور نیزے تمھارےتا کہ جان لےاللہ تعالیٰکونڈرتا ہے اُس سےبن دیکھےپھر جس نےزیادتی کیبعداس کےتواس کے لئےعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْالَيَبْلُوَنَّكُمُاللّٰهُبِشَيْءٍمِّنَالصَّيْدِتَنَالُهٗٓاَيْدِيْكُمْوَرِمَاحُكُمْلِيَعْلَمَ اللّٰهُمَنْيَّخَافُهٗبِالْغَيْبِفَمَنِاعْتَدٰيبَعْدَ ذٰلِكَفَلَهٗعَذَابٌاَلِيْمٌ
اےایمان والوضرور تمہیں آزمائے گااللہکچھ (کسی قدر)سےشکاراس تک پہنچتے ہیںتمہارے ہاتھاور تمہارے نیزےتاکہ اللہ معلوم کرلےکوناس سے ڈرتا ہےبن دیکھےسو جو۔ جسزیادتی کیاس کے بعدسو اس کے لیےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4لَيَبْلُوَنَّكُمُSurely will test you
5اللَّهُAllah
6بِشَيْءٍthrough something
7مِنَof
8الصَّيْدِthe game
9تَنَالُهُcan reach it
10أَيْدِيكُمْyour hands
11وَرِمَاحُكُمْand your spears
12لِيَعْلَمَthat may make evident
13اللَّهُAllah
14مَنْwho
15يَخَافُهُfears Him
16بِالْغَيْبِin the unseen
17فَمَنِAnd whoever
18اعْتَدَىtransgressed
19بَعْدَafter
20ذَلِكَthat
21فَلَهُthen for him
22عَذَابٌ(is) a punishment
23أَلِيمٌpainful