لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 9

وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
وعدہ کیااللہ نےان سے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےمغفرتاور اجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
وعدہ کیا ہےاللہ تعالیٰ نےان لوگوں سے جوایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںان کے لئےبڑی بخشش ہےاور اجربہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَدَاللّٰهُالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَهُمْمَّغْفِرَةٌوَّاَجْرٌعَظِيْمٌ
وعدہ کیااللہجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےان کے لیےبخششاور اجربڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَدَHas promised
2اللَّهُAllah
3الَّذِينَthose who
4آمَنُواbelieve
5وَعَمِلُواand do
6الصَّالِحَاتِthe righteous deeds
7لَهُمْfor them
8مَغْفِرَةٌ(is) forgiveness
9وَأَجْرٌand a reward
10عَظِيمٌgreat